وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ، جدید آئی ٹی سسٹم کے اجراکا افتتاح، اگلے بجٹ میں یونیورسٹیز کے پنشن کے تمام بقاجات کلیئر کئے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ
خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس، بھارتی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت، سیکورٹی فورسز کو ہرقسم کے تعاون کی یقین دہانی
بھارتی جارحیت کے خلاف قوم متحد، چترال لوئیر اور اپر میں پاک فوج کے ساتھ اظہاریکجہتی ریلی، پاک فوج کے شانہ بشانہ ہرقسم کی قربانی کیلئے پرعزم
ڈی ایف او وائلڈ لائف ڈویژن چترال کی فوری تبادلے کا مطالبہ، بصورت دیگر سخت قدم اُٹھانے کی دھمکی، توشی شاشا کنزرونسی کے آٹھ وی سی سی کا پریس کانفرنس
صوبائی حکومت کے یوتھ ایمپلائمنٹ پروگرام کے تحت مختلف شعبہ جات بشمول آرٹیفیشل اینٹیلجنس دو ہزار سے زائد نوجوانوں نے بین الاقوامی معیار کی ٹریننگ مکمل کرلی، وزیراعلیٰ نے سرٹفیکیٹس تقسیم کی
کالاش فیسٹول چیلم جوشٹ کے حوالے سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال کے زیر صدارت اجلاس، سیاحوں کیلئے فسلٹیشن سنٹرزاور ٹریفک روانی کےلئے اضافی نفری تعینات کئے جائیں گے۔ ڈی پی او افتخار شاہ
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اعلیٰ تعلیم کا اجلاس؛ یونیورسٹی آف چترال کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔ سینٹر بشریٰ انجم بٹ
صوبے کے مختلف سیاحتی مقامات کی جامع ماسٹر پلاننگ کے حوالے سے چیف سیکرٹری کی زیرصدارت، کمراٹ اور گرم چشمہ اورچترال گول نیشنل پارک بھی سیاحتی مقامات کی ماسٹر پلاننگ کا حصہ
پرائم منسٹر انسپیکشن کمیشن کے ممبر ظاہر شاہ کے زیر صدارت چترال میں زیرتعمیر این ایچ اے سڑکوں کے حوالے سے اجلاس، تفصیلی بریفنگ ، دونوں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز پر مشتمل ٹیم تشکیل دیدی گئی
ایف اے ایف ایس سی امتحانات؛ تمام امتحانی مراکز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب ہیں جو کہ متعلقہ بورڈز کے ساتھ منسلک ہیں، صوبائی وزیر کی زیر صدارت خیبر پختونخوا تعلیمی بورڈ کے سربراہان کا اجلاس
اپرچترال ؛ تھانہ مستوج کھنڈرات میں تبدیل ہوکر دو دھائی سے زیادہ کا عرصہ گزرگیا، کوئی پرسان حال نہیں، سائلین کے ساتھ عملہ بھی مصائب کا شکار، آئی جی پی سے دادرسی کی اپیل
پولیس سروسز کی ڈیجیٹائزیشن کیلئے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط ۔ پولیس سروسز کی ڈیجیٹائزیشن صوبائی حکومت کا انقلابی اقدام ہے، علی امین گنڈا پور
خیبرپختونخوا جعرافیائی حیثیت سے براستہ افغانستان وسط ایشیائی ممالک تک تجارتی راہداری کے حوالے سے گیٹ وے کی حیثیت رکھتا ہے۔ گورنرفیصل کریم کنڈی
لواری ٹنل سے گزرنے والی گاڑیوں پر لگائے گئے ٹیکس کسی صورت قبول نہیں، یہ بوجھ عوام پر پڑے گا، صدرتریچمیر ڈرائیور یونین چترال صابراحمد خان
خیبرپختونخوا حکومت کا ایڈونچر ٹورازم کو فروغ دینے کے حوالے سے تریچ میر چوٹی کی پہلی کامیاب مہم کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر “تریچ میر جوبلی جشن 2024-25” منانے کا اعلان
پاکستان کا ابدالی میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ، 450 کلومیٹر رینج کا حامل میزائل زمین سے زمین تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کا حامل ہے،آئی ایس پی آر
اے۔کے۔ای ۔ایس ۔پی چترال کے ریجنل ڈپٹی منیجر لرننگ ٹیکنالوجیز ابراہیم قبول مدت ملازمت مکمل کرکے سبکدوش ہوگئے