تازہ ترین چکدرہ دیر چترال اور گلگت کے میگا پراجیکٹ کو سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سےپی ایس ڈی پی میں شامل کرنے کے باوجود صوبے کے نااہل حکمرانوں نے سرد خانے میں ڈال دیا ،امیر مقام 30 Dec 2022
تازہ ترین یونیورسٹی آف پشاور کے بی ایس کا تیسرا کانووکیشن، گورنرمہمان خصوصی ، 28اسٹوڈنٹس کوگولڈمیڈل سے نوازا گیا 30 Dec 2022
صوبایی حکومت سیاحت کوبطور صنعت ترقی دینے پر کام کررہی ہے مقامی سطح پر سیاحت کے فروغ کیلئے کمراٹ، کالاش اور اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹیز قائم کی گئی ہیں۔وزیراعلیِ 30 Dec 2022 · تازہ ترین
چترال کے مسائل کو توجہ سے سننے اور انہیں حل کرنے کی یقین دہانی کرنے پر گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کا شکریہ۔ بی بی جان 30 Dec 2022 · تازہ ترین
چترال پریس کلب کا تعزیتی اجلاس۔روزنامہ آئین پشاور کے چیف ایڈیٹر راحت اللہ خان کے والد مرحوم کے ایصال وثواب کے لئے فاتحہ خوانی 30 Dec 2022 · تازہ ترین
وزیراعظم ریلیف پیکج کے باوجود یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی، آٹے اور چینی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا، اطلاق یکم جنوری سے ہوگا 29 Dec 2022 · تازہ ترین
صوبے میں مچھلیوں کے غیر قانونی شکار کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کافیصلہ 29 Dec 2022 · تازہ ترین
لواری ٹنل اپر وچ روڈ پر برفباری جاری ، غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں ۔ ضلعی انتظامیہ 29 Dec 2022 · تازہ ترین
سال 2022 میں زو پشاور کے مسافروں کی تعداد میں 45٪ فیصد کا اضافہ دیکھا گیا, بی آرٹی بس سروس نے 4 بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کئے 29 Dec 2022 · تازہ ترین
وزیراعلیِ کا یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز میں کلاسز کا اجراءیقینی بنانے کے لیے تمام تر ضروری تقاضے جلد مکمل کرنے کی ہدایت 29 Dec 2022 · تازہ ترین
ڈیجیٹل مردم شماری کا یکم فروری سے ملک بھر میں آغاز کیا جا رہا ہے، یہ پاکستانی تاریخ کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری ہو گی۔ صوبا ئی وزیر بلدیات سردار فیصل امین گنڈاپور 29 Dec 2022 · تازہ ترین
منشیات سے پاک چترال کے حصول کیلئے ڈی پی او لوئر چترال کی طرف سے عوام دوست پولیسنگ کی ہدایت و حوصلہ افزائی اور عوامی حلقوں کی پذیرائی 29 Dec 2022 · تازہ ترین
وفاقی کابینہ کا اجلاس؛ وزیر اعظم کی ”مجوزہ توانائی بچت پلان“ کا نفاذ یقینی بنانے، الیکٹرک بائیکس بارے پلان ای سی سی میں پیش کرنے کی ہدایت 28 Dec 2022 · تازہ ترین
پاکستان کے دیوالیہ ہونے کاکوئی امکان نہیں، ایسی باتیں کرنے والے نام نہاددانشوروں کوناکامی اورمایوسی ہوگی، وزیرخزانہ سینیٹرمحمداسحاق ڈار 28 Dec 2022 · تازہ ترین
خواتین کو درپیش معاشرتی، معاشی اور سیاسی نوعیت کے مسائل کا مکمل ادراک کرنے اور ان کی حل کے لئے طویل المدتی بنیادوں پر تجاویز مرتب کرنے اور ماس میڈیا میں انہیں اجاگر کرنے کے سلسلے میں چترال پریس کلب میں پینل ڈسکشن کا انعقاد 28 Dec 2022 · تازہ ترین
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کے تحت نئے اہداف اور ڈویژن کی سطح پر امن و امان کا جائزہ لینے کے لئے اعلیٰ سطح اجلاس 28 Dec 2022 · تازہ ترین
صوبائی حکومت پولیسنگ کے عمل کو مزید موثر بنانے کیلئے خطیر وسائل خر چ کر رہی ہے۔وزیراعلیِ 28 Dec 2022 · تازہ ترین
چترال بونی روڈ کے ریشن شادیر کے مقام پر متبادل سڑک کے لئے لی گئی اراضی کے مالکان کو معاوضے کے طور پر ایک کروڑ 92لاکھ روپے کے چیک حوالے کئے گئے 28 Dec 2022 · تازہ ترین
یونیورسٹی آف چترال میں آفس منیجمنٹ اور کمپوٹر سکلز میں دو ہفتوں کی تربیتی پروگرام کا آغاز 28 Dec 2022 · تازہ ترین
اکاہ کے زیر انتظام یارخون ویلی کے گاوں پھشک میں ایک کروڑ پچپن لاکھ روپے کی خطیر رقم سے واٹر سپلائی اسکیم مکمل 28 Dec 2022 · تازہ ترین
صوبائی وزرا عاطف خان اور تیمور سلیم جھگڑا کی زیر صدارت ہیلتھ انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم کا صوبے کے مختلف ہسپتالوں میں آغاز کے حوالے سے اجلاس 27 Dec 2022 · تازہ ترین
صوبے کی بڑھتی ہوئی آبادی کے تناسب سے ہسپتالوں کی تعداد میں اضافہ کر رہے ہیں ، محمود خان 27 Dec 2022 · تازہ ترین
محکمہ تعلیم کا اعلیِ سطح مانیٹرنگ میکنزم اجلاس، گریڈ سترہ اور اس سے اوپر کے اساتذہ کی بلا اجازت غیر حاضری پر تنخواہ کٹوتی کی منظوری، ریڈی میڈ پریکٹیکل کاپی پر پابندی عاید 27 Dec 2022 · تازہ ترین