تازہ ترین مستوج ؛ پرواک میں سنوفیسٹول دوسرے روز بھی جاری، کینیڈین ہائی کمشنر نے آئس ہاکی ایونٹ کا افتتاح کیا 3 Jan 2023
وفاقی کابینہ کی جانب سے توانائی بچت پلان کے نفاذ کی منظوری، تمام شادی ہال رات 10بجے اور مارکیٹیں ساڑھے 8بجے بند ہو جائیں گی، وزیر دفاع خواجہ محمد اصف 3 Jan 2023 · تازہ ترین
شاگرام تورکہو میں انٹرنیٹ کے سہولت کی فراہمی کیلیے انتظامیہ اور متعلقہ حکام کو یکم فروری تک کا ڈیڈلاین، بصورت دیگر خواتین سمیت بھرپوراحتجاج کی دھمکی 3 Jan 2023 · تازہ ترین
لوئر چترال کے تمام تھانہ جات و چوکیات میں قابل محرر اسٹاف کے سلیکشین کے لئے ٹیسٹ کا انعقاد 3 Jan 2023 · تازہ ترین
دروش گول میں گدھوں کے زریعے ٹمبر سمگلنگ کے مشہور کیس کا فیصلہ جاری، ملزمان انعام اور عزیر 50, 50 روپیہ جرمانہ، 3 سلیپران لکڑی اور 2 عدد گدھے بحق سرکار ضبط۔ ، گدھے نیلام کرنے کا حکم 3 Jan 2023 · تازہ ترین
صوبائی کا بینہ کا اجلاس، متعدد فیصلے، تحصیل مئیر اور چئیرمینوں کے معاوضے میں اضافے کے ساتھ ان کے لیے 200 لیٹر ماہانہ فیول کی مد میں دئے جائیں گے۔ 3 Jan 2023 · تازہ ترین
چترال لوئر پولیس نے سال 2022ء کے دوران جرائم پیشہ ومنشیات فروش عناصر کے خلاف کی گئی کاروائیوں کی رپورٹ جاری کردی، 686لیٹر شراب، 113کلوگرام چرس، تقریبا 15 کلوگرام افیون برآمد 3 Jan 2023 · تازہ ترین
مرکز میں ایم ایم اے کی حکومت ہونے کے باوجود ایم این اے عبد الاکبرچترالی کا حزب اختلاف میں بیٹھناچترال کے عوام کے ساتھ انتہائی زیادتی ہے۔ حیات اللہ گرزی 3 Jan 2023 · تازہ ترین
اشیائے ضروریہ کی بازاروں میں دستیابی کو یقینی بنانے سمیت پرائس کنٹرول میکنزم کو مزید موثر بنایا جائے،چیف سیکرٹری 2 Jan 2023 · تازہ ترین
اپر چترال ؛ پرواک میں تین روزہ ونٹر سپورٹس فیسٹول کا آغاز، کینڈین ہائی کمشنر نے افتتاح کیا 2 Jan 2023 · تازہ ترین
صحت کارڈ، ایجوکیشن کارڈ اور کسان کارڈ جیسے فلاحی اور عوام دوست منصوبے شروع کئے گئے جن کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی ۔ وزیراعلیٰ 2 Jan 2023 · تازہ ترین
محمد علی نے دوسری مرتبہ ڈپٹی کمشنر اپر چترال کا چارچ سنبھال لیا، بونی پہنچنے پر پرتباک استقبال ، چارچ سنبھالتے ہی سیلاب سے متاثرہ آوی گاوں کا دورہ 2 Jan 2023 · تازہ ترین
وفاقی حکومت کا آئندہ پندرہ یوم کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررکھنے کااعلان 1 Jan 2023 · تازہ ترین
حکومت کا کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے ایئرپورٹس غیرملکی آپریٹرز کو دینے کا فیصلہ 1 Jan 2023 · تازہ ترین
صوبائی حکومت روزگار کے مواقع پیدا کرنے کیلئے صنعتی شعبے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے جس کا واحد مقصد صوبے سے بیروزگاری کا خاتمہ کرنا ہے۔وزیراعلی 1 Jan 2023 · تازہ ترین
ریسکیو1122 لوئر چترال نے سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی، ریسکیو1122 نے 2328 میڈیکل ایمرجیسیز،83 روڈ ٹریفک حادثات،63 آگ لگنے کے ودیگر واقعات میں ایمرجنسی خدمات فراہم کیں 1 Jan 2023 · تازہ ترین
چترال میں آٹا مافیا کی من مانیوں کا فوری نوٹس لیا جائے جن کی وجہ سے گندم کا بحران شدت اختیار کرتے ہوئے غذائی قلت کو جنم دے رہا ہے۔ مولانا جمشید احمد امیر جماعت اسلامی چترال 1 Jan 2023 · تازہ ترین
چترال لویر سے ٹرانسفر ہونے والے ڈپٹی کمشنر انوار الحق کے اعزاز میں اعزازیہ تقریب 1 Jan 2023 · تازہ ترین
صحت کارڈ پلس منصوبے کے تحت خیبرپختونخوا کے 96 لاکھ خاندانوں کو مفت علاج معالجے کی سہولت دستیاب ہے۔وزیراعلیِ 31 Dec 2022 · تازہ ترین