The Voice of Chitral since 2004
Friday, 6 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

یونیورسٹی آف چترال میں آفس منیجمنٹ اور کمپوٹر سکلز میں دو ہفتوں کی تربیتی پروگرام کا آغاز

Chitral Times

چترال ( چترال ٹایمز رپورٹ ) یونیورسٹی آف چترال کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ نے یونیورسٹی کے انتظامی اور معاون ملازمین کے لئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ہدایات کے مطابق دو ہفتوں پر محیط تربیتی پروگرام کا افتتاح کر دیا ہے اس موقع پر وائس چانسلر نے اپنے افتتاحی خطاب میں جدید اور ابھرتے ہوئے ٹیکنالوجیز میں ملازمین کی استعداد اور مہارت بڑھانے کے لئے تربیتی پروگرام کی اہمیت پر زور دیا انہوں نے مذید کہا کہ تربیتی پروگرام کا مقصد ملازمین کی پیداواری اور تخلیقی صلاحیتوں میں مذید نکھار پیدا کرنا ہے انہوں نے یونیورسٹی ملازمین پر زور دیا ہے کہ وہ اس تربیتی پروگرام سے فائدہ اٹھا کر اپنے آ پ کو دور حاضر کے جدید علوم اور تکنیک سے مزین کریں تاکہ یونیورسٹی آف چترال کو ترقی کے نئی بلندیوں تک پہنچایا جا سکے .

chitraltimes computer training for university employes of uoch2