تازہ ترین موجودہ دور جدید ٹیکنالوجی کا ہے، نوجوانوں کو جدید تعلیم و تحقیق سے ہم آہنگ کرنا وقت کی ضرورت ہے،گورنر 26 Dec 2023
اوپن یونیورسٹی کا کانوکیشن 31 جنوری کو جناح کنونشن سینٹرمیں منعقد ہوگا، سمسٹر خزاں 2004تا سمسٹر بہار 2022ء کے تمام ڈگری پروگرامز کے70فیصد نمبرز حاصل کرنے والے گریجویٹس رجسٹریشن کرنے کے اہل ہونگے 25 Dec 2023 · تازہ ترین
ہماری حکومت بنی تو وفاق کی 17 وزارتیں ختم کرینگے، ان پر خرچ ہونے والے 300 سو ارب روپے عوام پر خرچ کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری 25 Dec 2023 · تازہ ترین
ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز این اے ون چترال ، پی کے ون اور پی کے ٹو چترال نے91 امیدواروں کی فہرست جاری کردی،کاغذات نامزدگی جمع کرنے والوں میں اکثریت پی ٹی آئی کی ہے 25 Dec 2023 · تازہ ترین
آنکھوں سے اوجھل اپر چترال کے سیاحتی مقامات، اویرآن اور اوژیرآن – تحریر رحمت عزیز خان 25 Dec 2023 · تازہ ترین
پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کےلئے جاری پرائیرٹی لسٹ میں بی بی فوزیہ اور وزیرزادہ دوبارہ شامل، جبکہ اے۔این۔پی نے خدیجہ بی بی کو نامزد کردیا 24 Dec 2023 · تازہ ترین
چترال میں مسیحی براداری کی کرسمس کا تہوار جوش و خروش سے منائی گی۔ ڈپٹی کمشنراورڈی پی او کی شرکت 24 Dec 2023 · تازہ ترین
چترال سے قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کی دو نشستوں کے لئے مجموعی طور پر91 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادی 24 Dec 2023 · تازہ ترین
خیبر پختونخوا حکومت نے اسلام آباد میں قائم ہینڈی کرافٹس کی نمائش کیلئے صوبائی ملکیتی مرکز پاکستان آرٹس اینڈ کرافٹس گیلری کا احیا کرکے اسے مکمل ہینڈی کرافٹ بازار کے طور پر دوبارہ فعال کردیا 23 Dec 2023 · تازہ ترین
چترال دروش روڈ کی مرمت کی ناقص کام کے بارے عوامی شکایت کا سختی سے نوٹس، ڈپٹی کمشنر لویر چترال نے بکراباد کے مقام پر سڑک کی پی سی سی کے کام کا اچانک معائنہ 23 Dec 2023 · تازہ ترین
پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کالعدم قرار، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا،انتخابی نشان بلے کو واپس لیا گیا 22 Dec 2023 · تازہ ترین
خیبرپختونخوا میں جنرل انتخابات 2024 میں قومی اسمبلی کے 55 حلقوں اور صوبائی اسمبلی کی 145 نشستوں کے انتخابات کیلئے صوبے بھر میں 15737 پولنگ اسٹیشنز بنائے جائیں گے.کابینہ اجلاس میں بریفنگ 22 Dec 2023 · تازہ ترین
این اے ون چترال سے آٹھ اورصوبائی اسمبلی کی دونشستوں کیلئے 22 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادی 22 Dec 2023 · تازہ ترین
ریگولر حج سکیم میں داخلے بند، قرعہ اندازی 28 دسمبر ہوگی، سپانسرشپ حج سکیم میں 31 دسمبر تک توسیع۔ترجمان 22 Dec 2023 · تازہ ترین
نگران وزیراعلیِ کے زیرصدارت خوشحال خیبرپختونخوا پروگرام سے متعلق جائزہ اجلاس، اسلحہ لائسنس کا سارا نظام آن لائن کردیا گیا ہے جبکہ جیلوں میں قیدیوں سے اہل خا نہ کی ملاقات کے لئے ورچوئل سسٹم کا اجراءبھی کیاگیا ہے، بریفنگ 22 Dec 2023 · تازہ ترین