تازہ ترین پولیس شہداءکے بچوں کو بطور اسسٹنٹ سب انسپکٹر بھرتی کرنے کے لیے مختص کوٹہ 5 فیصد سے بڑھا کر 12.5 فیصد کر دیا گیا 23 Oct 2024
تازہ ترین محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی گاڑیوں کی ریکارڈ کا معاملہ، 8 دن میں غائب سینکڑوں گاڑیاں سامنے آگئیں، 23 Oct 2024
تازہ ترین ریشن میں بجلی بلوں میں بے تحاشہ اضافے کے خلاف احتجاجی دھرناگزشتہ پانچ دنوں سے جاری 23 Oct 2024
تازہ ترین بہت جلد 17 ہزار اساتذہ کی بھرتی کے لئے اشتہار شائع کیا جائے گا۔ تمام تر انتظامات مکمل ہیں اور سکولوں میں اساتذہ ہر صورت فراہم کئے جائیں گے.صوبائی وزیرتعلیم 23 Oct 2024
خیبر پختونخوا کے وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی نے ای ٹرانسفر پالیسی راؤنڈ ٹو کا آغاز منگل کے روز سے شروع کر دیا 22 Oct 2024 · تازہ ترین
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کاایجوکیشن ایمرجنسی کا اعلان اور صحت کارڈ کی طرز پر تعلیم کارڈ کے اجرا کا فیصلہ 22 Oct 2024 · تازہ ترین
پشاور بی آر ٹی سروس کو ضلع نوشہرہ تک توسیع دے دی گئی، وزیراعلیٰ نے سروس کا باقاعدہ افتتاح کیا 22 Oct 2024 · تازہ ترین
سینٹ میں خیبر پختونخوا کی نمائندگی کے بغیر غیر آئینی ترمیم پاس کی گئی ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف 22 Oct 2024 · تازہ ترین
ہائر ایجوکیشن ریگولیٹری اتھارٹی نے قوانین و ضوابط کی خلاف ورزیوں پر جناح میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس کے داخلوں پر پابندی عائد کردی 21 Oct 2024 · تازہ ترین
ایک ایسی حکومت جس کا اپنا مینڈیٹ جعلی ہے نے آئینی ترمیم کے نام پر رات کی تاریکی میں ملک کی آزاد عدلیہ میں حملہ کیا ہے اور یہ ملکی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا 21 Oct 2024 · تازہ ترین
بونی بوزند روڈ پر تعمیراتی کام کی رفتار میں سست روی اور ضلعی انتظامیہ و متعلقہ محکمہ کی جانب سے عوام تورکھو کے ساتھ کیے گئے معاہدے پر مکمل عمل درأمد نہ کرنیکے خلاف احتجاجی مظاہرہ و جلسے کا اعلان 21 Oct 2024 · تازہ ترین
مستوج بروغل روڈ کی تعمیر کے لئے علاقے کے عوام سراپا احتجاج، ہزاروں لوگوں کا بریپ کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ، مستوج بروغل روڈ تعمیر نہ ہونے کی صورت میں چرس کی کاشت دوبارہ شروع کرینگے۔ مقرریں 21 Oct 2024 · تازہ ترین
چترال کے منفرد انداز کے گُلُو کار اور عہد ساز شخصیت میرولی المعروف کوراغو ماسٹر کے یاد میں کوراغ میں تعزیتی پروگرام 20 Oct 2024 · تازہ ترین
وفاقی کابینہ نے 26 ویں آئینی ترامیم کے مسودے کی منظوری دیدی ہے، اعظم نذیر تارڑ 20 Oct 2024 · تازہ ترین
”پاکستان میں یکم جنوری 2028 سے سود کا مکمل خاتمہ کر دیا جائے گا“، جے یو آئی کی ترمیم شامل 20 Oct 2024 · تازہ ترین
آئینی ترمیم؛ وفاق کے علاوہ صوبوں میں بھی آئینی بینچز بنائے جائیں گے، وزیر قانون 20 Oct 2024 · تازہ ترین
کابینہ سے آئینی ترامیم کی منظوری قوم کو مبارک، وزیراعظم ۔ کالے سانپ کے دانت توڑ کر زہر نکال دیا ہے، فضل الرحمان 20 Oct 2024 · تازہ ترین
چترال سپر لیگ سیزن ون اختتام پذیر، فائنل میچ میں کانٹے دار مقابلے کے بعد ایون فٹبال کلب نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا 20 Oct 2024 · تازہ ترین
الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں پر فی الفور نوٹیفیکشن جاری کریں، اعلیٰ عدلیہ کی دوبار وضاحت کے باوجود مزید تاخیر کسی صورت برداشت نہ ہوگی- صوبائی مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف 20 Oct 2024 · تازہ ترین
چترال میں بلاجواز لوڈشیڈنگ کا سلسلہ ختم کیاجائے، جن اداروں یا افراد پر بقایا جات ہیں ان کا نام پبلک کیا جائےاور کنکشنز منقطع کیا جائے۔ وجیہ الدین امیر جماعت اسلامی لوئیر چترال 20 Oct 2024 · تازہ ترین
عمران خان کو گزشتہ 14 دنوں سے ایک چھوٹے سیل میں تنہا قید رکھا گیا ہے، بجلی کی فراہمی بند ہے اور انہیں بیرونی دنیا سے مکمل طور پر کاٹ دیا گیا ہے۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف 19 Oct 2024 · تازہ ترین
صوبے کی پائیدار بنیادوں پر ترقی کےلئے وزیراعلیٰ علی امین خان گنڈا پور کااہم اقدام – آٹھ فلیگ شپ منصوبوں کی منظوری – تحریر: وقار حسین شاہ گیلانی 19 Oct 2024 · تازہ ترین
غذائی قلت پاکستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہے۔ پاکستان 98 لاکھ بچوں کے ساتھ ذہنی عدم نشوونما کی عالمی درجہ بندی میں تیسرے نمبر پر ہے۔ جامعہ چترال میں منعقدہ نیوٹریشن ایڈووکیسی کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے مقرریں کا خطاب 19 Oct 2024 · تازہ ترین