صوبے کے تمام ٹیکنیکل کالجز میں دور جدید کے تقاضوں کے عین مطابق ماڈرن ایکویپمنٹ کی فراہمی اور لیبارٹریز کی اپ گریڈیشن کے لئے عملی اقدامات اٹھائے جائیں، طفیل انجم 6 Jan 2025 · تازہ ترین
چترال شہر سمیت اپر اور لوئیر چترال میں برفباری چوتھے روز بھی جاری، چترال شہر میں تقریبا 8 انچ برف پڑ چکی ہے، بالائی اور پہاڑی علاقوں میں ڈیڈھ فٹ سے زیادہ برفباری ہوئی، سردی کی شدت میں اضافہ 5 Jan 2025 · تازہ ترین
سلامتی کونسل میں داخلی و خارجی مسائل کا حل کرنے کا سنہری موقع – پیامبر : قادر خان یوسف زئی 5 Jan 2025 · تازہ ترین
چترال شہر سمیت اپر اور لوئیر چترال میں وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری،سردی کی شدت میں اضافہ، لواری ٹنل سے ٹریفک رواں دواں، 4 Jan 2025 · تازہ ترین
وزارت موسمیاتی تبدیلی اور آغا خان فاؤنڈیشن، پاکستان کے مابین موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجوں سے نمٹنے اور دیہی اور ساحلی علاقوں میں پائیدار سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط 3 Jan 2025 · تازہ ترین
خیبرپختونخوا رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے جاری فنڈز میں 55.72 فیصد خرچ کیے گئے ہیں،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم 3 Jan 2025 · تازہ ترین
گندم کی معیار کے مسئلے کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا، نمونے نیشنل لیبارٹری بھیجوادیئے گئے ہیں۔ وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو 3 Jan 2025 · تازہ ترین
چترال میں وقفے وقفے سے دوسرے روز بھی بارش اور برفباری جاری ، لواری ٹنل سمیت بالائی علاقوں میں ایک فٹ سے زیادہ برف پڑی ۔ تاہم ٹریفک جاری 3 Jan 2025 · تازہ ترین
ریٹائر ہونیوالے ملازمین کیلئے پنشن اصلاحات متعارف، ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن اور تنخواہ دونوں یکمشت نہیں ملیں گی، نوٹفیکشن جاری 2 Jan 2025 · تازہ ترین
محکمہ ٹرانسپورٹ میں ڈرائیونگ لائسنس سمیت تمام امور کو ڈیجیٹائز کر رہے ہیں،صارفین آن لائن طریقے سے اپنا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر سکیں گے معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ 2 Jan 2025 · تازہ ترین
ہائیر ایجوکیشن کمیشن کوالٹی ایشورینس ڈویڑن نے جامعہ قراقرم کوشعبہ سوشیالوجی میں ایم ایس کی کلاسیں شروع کرنے کی منظوری دیدی 2 Jan 2025 · تازہ ترین
صوبائی وزیر تعلیم کی زیر صدارت چترال کے تعلیمی مسائل کے حوالے سے اجلاس، عنقریب چترال کے سکولوں کی سولرائزیشن کا کام مکمل کریںگے،اساتذہ کی کمی پوری کرنے کیلئے بھی اقدامات کئے جائیںگے۔فیصل خان ترکئی 2 Jan 2025 · تازہ ترین
بلدیاتی نمائندوں کے مطالبات تسلیم کیے جا چکے ہیں اور وزیراعلیٰ نے ان پرعملدرآمد کے لیے احکامات بھی جاری کیے ہیں۔ اعزازیہ کے بقایاجات فنانس ڈیپارٹمنٹ نے پہلے ہی جاری کر دئیے ہیں۔ڈاکٹرسیف 2 Jan 2025 · تازہ ترین
خیبر پختونخوا حکومت کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری، حکومت سنبھالتے ہی پی ڈی ایم کے نگراں دور میں بند کیا گیا، صحت کارڈ پروگرام دوبارہ فعال کیاگیا۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف 2 Jan 2025 · تازہ ترین
چترال شہر سمیت اپر اور لوئیر چترال میں بار ش کے بعد برف باری جاری، فلحال لواری ٹنل سے ٹریفک جاری 2 Jan 2025 · تازہ ترین