تازہ ترین دنیا کی بلند ترین پولو گراونڈ شندور ٹاپ میں چترال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ منعقدہ آئس ہاکی کے مقابلے اختتام پذیر، سنسنی خیز مقابلے کے بعد گلگت ٹیم نے ایک کے مقابلے میں دو گول سے ٹائٹل اپنے نام کرلیا 28 Dec 2024
تازہ ترین شندور آئس سپورٹس مقابلوں میں ہرچین میں منعقدہ آئس ہاکی، کرلنگ اور سپیڈسکیٹنگ میں چترال لوئر اور چترال اپر سے 119 کھلاڑیوں نے حصہ لیا 28 Dec 2024
تازہ ترین مولانا عیسٰی خان داریلی : گلگت بلتستان کا ایک عظیم مبلغ – خاطرات : امیرجان حقانی 28 Dec 2024
صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی خیبرپختونخوا نے بونی بزند تورکھو روڈ چترال اپر کی چوڑائی, اراندو سے کالکٹک لواری 26 کلومیٹر سڑک کی دوبارہ تعمیر، بحالی اور بہتری کیلئے 2.9 ارب روپے کی لاگت سے منصوبے کی منظوری دیدی 27 Dec 2024 · تازہ ترین
خیبر پختونخوا زکوٰۃوعشرکونسل نے نادار بچیوں کی شادی کے لئے جہیز فنڈ اور غریب و نادار مریضوں کے علاج معالجے ضلعی زکوٰۃ کمیٹیوں کو فنڈ جاری کرنیکے کی منظوری دیدی 27 Dec 2024 · تازہ ترین
آغا خان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ پاکستان کی جانب سے درونیل، کریم آباد میں پینے کے صاف پانی کا منصوبہ مکمل، باقاعدہ افتتاح کے بعد آج کمیونٹی کے حوالے کیا گیا 27 Dec 2024 · تازہ ترین
اسماعیلی سِوک برائے اپر چترال ریجن کی تعاون سے انجمن ترقی کھوار بونی کے زیراہتمام موسیماتی تبدیلی اور اس کی اثرات کے عنوان سے محفل مشاعرہ 27 Dec 2024 · تازہ ترین
سرائے شندور کے آئس ہاکی ٹیم کی لاسپور میں منعقدہ آئس ہاکی ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ 27 Dec 2024 · تازہ ترین
آن لائن آمدن کا جھانسہ، جعلی پلیٹ فارمز نے چترال کے سینکڑوں باشندوں کو لوٹ لیا 27 Dec 2024 · تازہ ترین
ملک بھر میں سردی کی شدت بڑھ گئی،چترال لوئر میں منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ رہا جب کہ بلوچستان میں درجہ حرارت منفی 11 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا 26 Dec 2024 · تازہ ترین
قائمہ کمیٹی؛ نان فائلرز پر گاڑی و جائیداد خریدنے، بینک اکاؤنٹ پر پابندی کا بل منظور 26 Dec 2024 · تازہ ترین
ٹیکسز کی وصولی بہتر بنانے کیلئے ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا آغاز کرچکے، وزیر خزانہ 26 Dec 2024 · تازہ ترین
مستوج ؛ ہرچین میں سرمائی کھیل جاری، ڈپٹی کمشنر اپرچترال کا ایونٹ کا دورہ، چترال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سنوسپورٹس کے فائنل مقابلے شندور میں منعقد ہونگے 26 Dec 2024 · تازہ ترین
اپرچترال : واسوم،شول کوچ اور گازین کے دیہات کے لئے اکاہ کی طرف سے پینے کے صاف پانی کی منصوبوں کی تکمیل کے بعد افتتاحی تقریب 25 Dec 2024 · تازہ ترین
اپر چترال میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور بانی پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ ایک ساتھ منائی گئی 25 Dec 2024 · تازہ ترین
چترال میں پہلی مرتبہ شندور کے مقام پر آئس سپورٹس مقابلوں کا انعقاد، فائنل مقابلے 28 دسمبر کو شندور ٹاپ پر منجمد جھیل پر ہونگے، زاہد چن زیب 25 Dec 2024 · تازہ ترین
وزیراعظم کے زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، مختلف وزارتوں کی کچھ اداروں کو مکمل بندکرنے اور بعض اداروں کے اسٹاف کی پوسٹس 30 فیصد تک کم کرنے کی تجویز 24 Dec 2024 · تازہ ترین
الخدمت فاؤنڈیشن چترال کے زیر انتظام گولین میں سیلاب سے شہید مسجد کی دوبارہ تعمیر مکمل 24 Dec 2024 · تازہ ترین