تازہ ترین انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان کا دورہ چترال، خدمت مرکز میں کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کا افتتا ح کیا 24 Dec 2024
صوبائی کابینہ کا اجلاس، خیبر پختونخوا سول سرونٹس قواعدمیں ترامیم کی منظوری، ضلع کیڈر میں بی ایس-3 سے بی ایس-15 کی آسامیوں کو صرف متعلقہ ضلع کے ڈومیسائل ہولڈرز سے پُر کیا جائے گا 23 Dec 2024 · تازہ ترین
بونی بوزند تورکہوروڈ پر ٹھیکہ دار کی ایک مرتبہ پھر کام چھوڑکر بھاگنے کی کوشش، علاقے کے عوام سراپا احتجاج، تورکہوروڈ دوگھنٹے تک بلاک، مشینری واپس 23 Dec 2024 · تازہ ترین
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا کرسمس کے موقع پر صوبہ بھر کے گرجاگھروں کے لئے چار کروڑ روپے بطور تحفہ خصوصی گرانٹ کی فراہمی کا اعلان 23 Dec 2024 · تازہ ترین
دعوت و عزیمت چترال کے ضلع بھر کے تمام تنظیمات تحلیل، وی سی لیول پر تنظیم سازی کا آغاز 23 Dec 2024 · تازہ ترین
چترال کے اساتذہ کا حالیہ سردی کے موسم میں محکمہ ایجوکیشن کی طرف سے انڈکشن پروگرام کو مسترد کرتے ہوئے اسے کسی مناسب وقت پر دوبارہ شیڈول کرنے کا مطالبہ 23 Dec 2024 · تازہ ترین
وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر کرم کے لئے ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز کردیا گیا 22 Dec 2024 · تازہ ترین
کالاش قبیلے کے سال کا اخری تہوار چٹرامس پندرہ روز جاری رہنے کے بعد اپنی تمام تررعنایوں کے ساتھ اختتام پذیر، سردی کے باوجود سیاحوں کی بڑی تعداد میں شرکت 22 Dec 2024 · تازہ ترین
کالاش قبیلے کی معروف قدیم رسم ” سوری جاجیک ” کو محفوظ بنانے اورآیندہ نسل تک اس کو منتقل کرنے کے حوالے سے پراجیکٹ لوک ورثہ اسلام آباد کے تعاون سے انجام دینےکی منظوری دیدی گئی 22 Dec 2024 · تازہ ترین
امریکی عہدیدار کے پاکستانی میزائل پروگرام سے متعلق الزامات بے بنیاد، غیر منطقی ہیں، دفترخارجہ 21 Dec 2024 · تازہ ترین
خیبر پختونخوا کا جی ڈی پی تخمینہ 40 بلین ڈالر ہے جبکہ خیبرپختونخوا قرض کا حجم 2.5 بلین ڈالر ہے۔ مزمل اسلم 21 Dec 2024 · تازہ ترین
ضلعی انتظامیہ لوئیر چترال اور ایون دھرنا کے شرکاء کے درمیان مذاکرات کامیاب، کالاش فیسٹول چترمس کے اخری تقریب کے موقع پر روڈ بلاک کرنے کا فیصلہ غیر معینہ مدت تک موخر کردیا گیا 21 Dec 2024 · تازہ ترین
سابق ضلعی ناظم حاجی مغفرت شاہ جماعت اسلامی خیبرپختونخواہ شمالی کے نائب امیر مقرر 21 Dec 2024 · تازہ ترین
وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے بہبود آبادی خیبر پختونخوا کا اپر چترال کا دورہ، مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی 21 Dec 2024 · تازہ ترین
انتہائی قلیل مدت میں مکمل کیا گیا چترال میں صاف پانی کی ترسیل کے سب سے بڑے منصوبے کی افتتاحی تقریب 20 Dec 2024 · تازہ ترین
صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس، ضلع کرم کے مسئلے کے پائیدار حل کےلئے طویل مشاورت کے بعد لائحہ عمل کو حتمی شکل دے دی گئی، دونوں فریق سے اسلحہ جمع کرنے کا متفقہ فیصلہ 20 Dec 2024 · تازہ ترین
کالاش ویلیز روڈ کی تعمیر کی بندش کے خلاف ایون میں زبردست احتجاج ،22 دسمبر کو کالاش فیسٹول چوموس کے موقع پر ایون میں روڈ مکمل بند کرنے کا فیصلہ 20 Dec 2024 · تازہ ترین
محکمہ پولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے افسران عبد العزیز ودیگرکے اعزاز میں پولیس لائن لوئر چترال میں ایک پروقار الوادعی تقریب کا انعقاد 20 Dec 2024 · تازہ ترین