Chitral Times

Apr 27, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی

Posted on
شیئر کریں:

ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی

سوات (چترال ٹائمزرپورٹ) بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل کے مختلف گرڈ سٹیشنز سے بجلی کی فراہمی26،27اور28 فروری2024 کو صبح نو بجے سے دوپہر تین بجے تک معطل رہے گی۔ پیسکو سوات سرکل کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹرانسمیشن لائن کی سالانہ مرمت کی وجہ سے 132 کے وی جی ایس ایس ڈگر بونیر اور 132کے وی جی ایس ایس د رگئی سے بجلی کی فراہمی26،27اور28فروری2024 کو صبح نو بجے سے دوپہرتین تک معطل رہے گی۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں
85588