Chitral Times

Apr 26, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے پشاور ہائیکورٹ میں تین ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی منظوری دے دی

Posted on
شیئر کریں:

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے پشاور ہائیکورٹ میں تین ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی منظوری دے دی

اسلام آباد(سی ایم لنکس) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پشاور ہائیکورٹ میں تین ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی منظوری دے دی۔جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نیجسٹس کامران حیات میاں خیل، جسٹس محمد اعجاز خان اور جسٹس محمد فہیم ولی کی بطور ایڈیشنل ججز مستقلی کی منظوری دی ہے۔ صدر مملکت نے پشاور ہائیکورٹ میں ججز کی مستقلی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 175 اے 13 کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر دی ہے۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged
71325