Chitral Times

Apr 26, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

پاکستان کی 75ویں یوم آزادی کی ڈایمنڈ جوبلی کے سلسلے میں گورنمنٹ ہائی سکول لونکوہ میں تقریب

شیئر کریں:

پاکستان کی 75ویں یوم آزادی کی ڈایمنڈ جوبلی کے سلسلے میں گورنمنٹ ہائی سکول لونکوہ میں تقریب

اپر چترال ( نمایندہ چترا ل ٹایمز )پاکستان کی 75ویں یوم آزادی کی ڈایمنڈ جوبلی کے سلسلے میں گورنمنٹ ہائی سکول لونکوہ میں ایک سادہ مگر پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ پروگرام کا آغاز رب ذولجلال کے بابرکت نام سے ہوا۔پروگرام کے مہمان خصوصی استاذ حضرت الدین تھے جبکہ سکول کے ہیڈ ماسٹر کرم الٰہی نےپروگرام کی صدارت کی ۔ طلباء و طالبات کی طرف سے حمد،نعت اور وطن کی محبت اور جشن آزادی کے حوالے سے تقاریر اور ملی نعمےپیش کئے گئے ۔ آخر میں پروگرام میں حصہ لینے والے طلبہ میں ٹرافی اور میڈل تقسیم کۓ گۓ۔

chitraltimes ghs lonkoh upper chitral independence day5 chitraltimes ghs lonkoh upper chitral independence day4 chitraltimes ghs lonkoh upper chitral independence day1 chitraltimes ghs lonkoh upper chitral independence day


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
64713