Chitral Times

Apr 23, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال،بابافتح اورصالح الدین صالح کے بڑے بھائی منہاج الدین انتقال کرگئے

Posted on
شیئر کریں:

چترال(چترال ٹائمز رپورٹ )کھوار ثقافت کے معروف نام بابافتح الدین اورایس آرایس پی کے پراجیکٹ منیجر صلاح‌الدین صالح کے بڑے بھائی منہاج الدین آج وفات پاگئے ہیں‌. انکی نماز جنازہ کل جمعہ کی نماز کے بعد پرپش اویر میں ادا کی جائیگی..تمام خیرخواہوں سے پسماندگان نے درخواست کی ہے کہ موسم کی خرابی اور راستے کی دشواری کے سبب تعزیت کیلئے پرپش آنے کی زحمت نہ کریں‌. تین دن بعد لواحقین واپس چترال ٹاون آئیں‌گے.


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
19098