Chitral Times

May 8, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

حمیدہ ایجوکیشن اینڈ بورڈنگ اکیڈمی میں مستحق اور بیوہ خواتین میں رمضان پیکیج تقسیم

Posted on
شیئر کریں:

حمیدہ ایجوکیشن اینڈ بورڈنگ اکیڈمی میں مستحق اور بیوہ خواتین میں رمضان پیکیج تقسیم

چترال ( نمایندہ چترال ٹایمز ) حمیدہ ایجوکیشن اینڈ بورڈنگ اکیڈمی دنین چترال میں کرییٹیو ایپروچز فار ڈیولپمنٹ کے زیر اہتمام 170 مستحقین اور بیوہ خواتین میں رمضان پیکیج کی تقسیم کرنے کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ رمضان پیکیجز ہوپ فار پاکستان اور ٹیرز کے تعاون سے فراہم کیے گئے تھے ۔ تقریب کی صدارت شاہی مسجد چترال کے خطیب خلیق الزمان نے کی جبکہ تقریب کے مہمان خصوصی آغا خان رول سپورٹ پروگرام کے محترمہ شائستہ جبین منیجر سوشل سوسائٹی اور محترمہ اکری حسینہ منیجر گیٹ نے کی۔ مہمانان گرامی اور شرکاے مجلس نے CAD اور حمیدہ ایجوکیشن اینڈ بورڈنگ اکیڈمی کی کاوشوں کو سراہا۔

chitraltimes hamida education academy package distributed danin

chitraltimes hamida education academy package distributed danin chitral11 chitraltimes hamida education academy package distributed danin chitral1 chitraltimes hamida education academy package distributed danin chitral


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریں
59960