Chitral Times

Mar 28, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

کالاش کمیونٹی کیلئے قبرستان کی فراہمی کا درینہ مسئل حل کردیا گیا

Posted on
شیئر کریں:

چترال (چترال ٹائمزرپورٹ )ڈپٹی کمشنر لوئر چترال نوید احمد کی ہدایت پرکالاش قبیلے کیلئے قبرستان کی فراہمی کا دیرینہ مسئلہ حل ہوگیا اور اس سلسلے میں ریونیو آفیسر کی جانب سے تما م قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد قبرستان کی اراضی کا قبضہ بھی کیلاش کمیونٹی کے حوالہ کیا کیاگیا، یادرہے کہ کالاش کمیونٹی کی طرف سے گزشتہ کافی عرصے سے قبرستان کیلئے آراضی کا مسئلہ چلا آرہا تھا. جس کو موجودہ ڈپٹی کمشنرکی خصوصی ہدایت پر حل کرنے پر کالاش کمیونٹی نے ڈپٹی کمشنرکی کاوشوں‌کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے .
kalash graveyard issue sold by dc lower chitral 5


شیئر کریں: