Chitral Times

May 8, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

شاہد علی کا اعزاز،الیکٹریکل انجینئرنگ میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا

شیئر کریں:

چترال ( نمائندہ چترا ل ٹائمز ) چترال کے قابل فخر فرزند شاہد علی ولد میر ولی نے CECOS University of Science and Technology Peshawar کے Department of Electrical Engineering کے چار سالہ Bachelor’s Degree ٹاپ پوزیشن لیکر سونے کا تمغہ اپنے نام کیا ہے۔ شاہد کا تعلق شادیر،ریشن سے ہے اور انہوں نے 2018 میں اپنی ڈگری مکمل کی تھی۔

بدھ کے روز ہونے والے کنوکیشن میں انہیں گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔ چترال کا یہ فرزند فی الحال ایک نجی کمپنی کے سی او کے طور پر کام کررہا ہے۔ تعلیم مکمل کرنے کے بعد انہوں نے یہ کمپنی بنائی جو سولر انرجی سیکٹرمیں کام کررہی ہے۔انہوں نے اپنی شاندار کامیابی کواللہ تعالی کی مہربانی، والدیں کی دعاوں، اساتذہ کی بہترین رہنمائی اور اپنی انتھک محنت کا نتیجہ قرار دیا ہے-

chitraltimes shahid ali distinction Engineer from Reshun cecos uni


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
55556