Chitral Times

Apr 26, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال، بشیرحسین آزاد کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں

شیئر کریں:

چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) چترال کی معروف صحافی چترال ایکسپریس اور روزنامہ آئین کے بیوروچیف بشیر حسین اؔزاد کی والدہ محترمہ اسلام آباد میں انتقال کرگئی ہیں۔ وہ گزشتہ کچھ دنوں سے علیل تھیں۔ انکی جسد خاکی کو لیکر چترال کیلئے روانہ ہوگئے ہیں ، نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریں
55019