Chitral Times

Apr 26, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال کے ایک اورقابل فرزند ابراہیم خان کو ترقی دیکر سیکریٹری تعینات کردیاگیا

شیئر کریں:

چترال (چترال ٹائمز رپورٹ ) ایف سی ہیڈکواٹر ساوتھ ڈی-آئی-خان میں تعینات چترال کے ایک اور قابل فخر فرزند ابراہیم خان ساکن تورکہو شوتخار کو بی ایس-18 میں ترقی دے کر اسسٹنٹ سیکرٹری تعینات کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل وہ ایف سی ہیڈکواٹر ساوتھ ڈی-آئی-خان میں ہی بطور بجٹ افسر خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ یادرہے کہ ابراہیم خان چترال سے پہلے افیسر ہیں جنھیں ایف سی میں اس عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے ۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریں
43406