Chitral Times

Apr 25, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

اظہار تشکر ۔۔۔۔صوبیدار میجرعبد الصمد وفیملی چمرکھن چترال

شیئر کریں:

اسلام علیکم!

ہم اپنے تمام دوست و احباب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جنھوں نے ہمارے والد محترم کی فوتگی کے موقع پرتعزیت کیلئے ہمارے گھر چمرکھن تشریف لائے بذریعہ موبائل فون و سوشل میڈیا تعزیت اور ہماری دل جوئی کی۔
خصوصأ چمرکھن ڈوک کے احباب کا جنہوں نے تدفین سے لے کر مہمانوں کی تواضع میں ھمارے ساتھ دیا
۔ الله آپ تمام دوست و احباب کا حامی و ناصر ہو۔

ہم چترال کے موقر برقی اخبارچترال ٹائمزڈاٹ کام کی وساطت سے آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔

منجانب:


صوبیدار میجر عبدالصمد
صوبیدار میجر عبداناصر
محمد شفیع اینڈ فیملی
چمرکن لوئیر چترال


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
43410