Chitral Times

Apr 20, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ڈپٹی کمشنر کی طرف سے اپر چترال کے تمام تعلمی اداروں کیلئے چھٹی کا اعلان

شیئر کریں:

چترال (چترال ٹائمز رپورٹ )ڈپٹی کمشنر اپر چترال شاہ سعود نے سردی کی حالیہ شدید لہراور برفباری کے پیش نظر اپر چترال کے تمام سکولوں کی چھٹی کا آرڈر جاری کردیا ہے ۔ ڈپٹی کمشنر اپر چترال کی طرف سے جاری ایک مراسلہ میں کہا گیاہے کہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز میل وفیمل کیطر ف سے بھیجے گئے سسفارشات جس میں حالیہ شدید سردی اورموسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے غیرمتوقع برفباری کی تناظر میں سکولوں کو بند کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔ لہذا تمام سرکاری وپرائیویٹ تعلیمی ادارے سردیوں کی چھٹیوں تک بند رہیں گے۔

DC upper chitral order

شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
43403