Chitral Times

Apr 26, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

حالیہ شدید برفباری کے بعد لواری ٹنل کیلئے نیا شیڈول جاری

Posted on
شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز ) لواری ٹنل ایریے میں حالیہ شدید برفباری کی وجہ سے مسافروں کو درپیش مشکلات کم کرنے اور کسی بھی قسم کی جانی نقصان سے بچانے کیلئے ضلعی انتظامیہ لوئر چترال نے لواری ٹنل کیلئے نیا شیڈول جاری کر دیاہے ۔ جس کے مطابق ہلکی ٹریفک کیلئے لواری ٹنل صبح 4 بجے سے شام 6 بجے تک کھلی رہے گی ۔ جبکہ شام 6 بجے سے رات 10 بجےتک بھاری ٹریفک جاری رہے گی ۔ رات 10 بجے سے صبح 4 بجے تک لواری ٹنل ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند رہے گی ۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
30861