Chitral Times

Dec 11, 2018

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

  • انقال پرملال، ظفر اللہ ساکنہ لوٹ دور بونی انتقال کرگئے

    July 30, 2018 at 8:49 pm

    بونی (چترال ٹائمز رپورٹ )‌ بونی کے معروف شخصیت ظفراللہ سکنہ لوٹ دور بونی پیر کے دن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ مرحوم ظفراللہ SRSP کے سنئیرسوشل آرگنائزر تھے۔ وہ معروف سیاسی و سماجی شخصیت صوبیدار دبور مرحوم کے فرزند آرجمند، عنائت ، ارشار اور خورشید کے بڑے بھائی تھے. ان کی عمر تقریبا 60برس تھی . انھیں‌آبائی قبرستان بونی میں سپر د خاک کردیا گیا

  • error: Content is protected !!