Chitral Times

Sep 22, 2018

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

  • ضروری اعلان، کٹے ہوئے ہونٹ اور تلوکے مفت اپریشن کیا جائیگا۔۔ڈاکٹر عبد المجید

    April 22, 2018 at 12:42 pm

    پشاور ( نمائندہ چترال ٹائمز ) پشاور کے معروف پلاسٹک سرجن ڈاکٹر عبد المجید(ایف سی پی ایس) نے ان تمام لوگوں کیلئے مفت اپریشن کا اعلان کیا ہے جن کے ہونٹ یا تلو پیدائشی طور پر کٹے ہوئے ہو۔ چترال ٹائمز سے گفتگوکرتے ہوئےانھوں نے بتایا کہ خصوصی طور پر باجوڑ ، دیر، تمرگرہ اور چترال کے لوگوں کو ان کے دہلیز پر مفت اپریشن اور علاج کیا جائیگا۔ تاکہ ان کو دوردراز کے علاقوں کا سفر کرنا نہ پڑے۔ خواہشمند حضرات درجہ ذیل ایڈریس پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

  • error: Content is protected !!