- وادی کالاش میں مذہبی تہوار چیلم جوش 13 مئی کو شروع ہوگا
- پاکستان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ایپلائڈ سائنسز اسلام آباد کے ہونہار طالب علم انعام الحق کو روز کی طرف سے انعام سے نوازا گیا
- صوبائی حکومت جامعہ چترال کے مسائل کے حل کیلئےعملی اقدامات اٹھائےگی۔ صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم میناخان افریدی /ڈپٹی اسپیکرثریا بی بی
- اپر چترال؛ رفیق علی قتل کیس میں ملزم نے اقرار جرم کر لیا۔ ملزم جیل منتقل ، ڈی پی او اپر چترال
- اپر یارخون ویلی کے گاؤں فیض آباد پل ٹوٹنے کے باعث گزشتہ کئی ہفتوں سے چترال کے دیگر حصو ں سے کٹ کر رہ گئی ہے، علاقے کے باشندے سخت مشکلات میں مبتلا، داد رسی کی اپیل
- آیون پولیس کی کامیا ب کاروائی ، کالاش ویلی کے کرنل کے بیٹے میجر کو دیسی شراب ٹرانسپورٹ کرنے کی پاداش میں گرفتار کرلیا
- مشیر سیاحت کا چترال کے معروف جرنلسٹ گل حماد فاروقی کی وفات پر اظہار تعزیت اور زبردست سیاحتی خدمات پر انہیں خراج عقیدت
- چترال شہر سمیت گردونواح اور اپرولوئیر چترال میں وقفے وقفے سے بارش جاری ، چترال پشاور روڈ کھول دیا گیا ، چترال بونی روڈ بند
- تحصیل چیرمین دروش کے الیکشن میں پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ امیدوار سید فریدجان ایڈوکیٹ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیاب قرار
- کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سے خیبر پختونخوا اوربلوچستان کے 9000 حالیہ سیلاب سے متاثرہ گھرانوں کیلئے ہنگامی امداد روانہ
- ریشن سے تعلق رکھنے والے طالب علم رفیق علی قتل کیس میں 302 کے نامزد ملزم گرفتار
- وزیراعلیِ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا سینئر صحافی گل حماد فاروقی کی وفات پر اظہارتعزیت
- چترال کے معروف صحافی گل حماد فاروقی کی انتقال پر چترال پریس کلب میں تعزیتی اجلاس
- کالاش ویلیز ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس، متعدداہم فیصلے اور اتھارٹی کی لوگو کی منظوری دیدی گئی
- انتقال پرملال، چترال کے معروف صحافی گل حماد فاروق انتقال کرگئے
- لواری ٹنل ، چوبیس گھنٹے میں دس گھنٹے آمدورفت کے لئے بند ہوگا،اعلامیہ جاری
- چترال میں نانبائیوں کی ہڑتال کا سلسلہ چوتھے روز میں داخل، چترال شہر کے ہوٹلوں میں دروش سے روٹی منگواکر گاہکوں کو فراہم کرنے کا سلسلہ جاری
- بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لئے پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاجی ریلی اور جلسہ
- ممبر این ایچ اے، نارتھ زون کا دورہ چترال، شندور چترال روڈ پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت
- ڈسٹرکٹ پولیو اریڈیکیشن کمیٹی (ڈپیک) کا اجلاس، این آئی ڈی کو کامیاب بنانے کے لئے تمام انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
- سی ڈی ایم وفد کا ڈپٹی کمشنر اپر چترال سے ملاقات، چترال شندور روڈ کی موجودہ ناگفتہ بہ صورت حال بارے تفصیلی گفتگو
- لویر چترال میں حفاظتی ٹیکے کا عالمی ہفتے کے حوالے سے آگہی واک
- اکاہ چترال کی جانب سے ونٹرائزاڈشیلٹر ٹینٹ ضلعی انتظامیہ اپر چترال کے حوالے کئے گئے
- تحصیل کونسل چترال کا حالیہ بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کی اسیسمنٹ کی تاریخ میں کم ازکم دس دن کی توسیع کا مطالبہ، موجودہ طریقہ کار پر بھی عدم اطمینان کا اظہا ر
- 200گرام روٹی کو 30روپے میں سپلائی کرنا ہمارے بس میں نہیں ہے۔ روٹی کا پرانا نرخ بحال کیاجائے۔ تندومالکان کا پریس کانفرنس
- تھانہ لٹکوہ کے حدود میں فریقین کے درمیان 30 سال پرانا تنازعہ خوش اسلوبی سے حل
- چترال لوئیر میں ٹریفک پولیس متحرک ، 200سے زیادہ گاڑیوں کے کالے شیشے یا اسٹیکرز اُتاردیئے گئے، عوام کی طرف سے پذیرائی
- چترال سے امسال 76مردوخواتین حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرینگے، حجاج کرام کے لئے تربیتی پروگرام کاانعقاد
- پاکستان پوسٹ کا ایک اور کمال، نصف صدی سے قائم چترال کے تین ڈاک خانے بند کردیئے گئے
- محکمہ ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام چترال لوئیر میں داخلہ مہم کے سلسلے میں اگہی واک اور تقریب
- ایون درخناندہ کے عوام نے اپنی مددآپ کے تحت ڈیزاسٹر کے آٹھ دن بعد گاوں کی متاثرہ واٹرسپلائی چینل کو بحال کردیا
- اپرچترال ، ریشن گاوں میں طالب علم جان بحق ، حادثاتی موت یا قتل ، پولیس اسٹیشن میں درخواست دائر
- حالیہ بارشوں کے نتیجے میں رمبور کالاش ویلی میں بھی متعدد گھرمنہدم، متاثرین کی مدد کی جائے۔ زرمس گل کالاش
- شندور قتل کیس میں نامزد ملزمان کی 22 سال بعد گلگت میں گرفتاری، ملزمان کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے۔ بیوہ خاتون کا عدالت عالیہ استدعا
- خیبرپختونخوا حکومت کی ڈونرز کانفرنس میں عالمی مالیاتی اداروں کی جانب 1.8ارب ڈالر کے وعدے ضم شدہ اضلاع دیر اور چترال کے ترقی کیلئے کیے گئے ہیں. مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم