- بونی میں دو روزہ مینا بازار/ایگزیبیشن کا افتتاح، مینا بازار میں خواتین کی دستکاری سمیت مختلف قسم کے سٹال لوگوں کی دلچسپی کے مرکز بنے رہے
- جشن کاغلشٹ امسال 18 اپریل سے کاغ لشٹ کمیٹی کے زیر نگرانی منایا جائیگا ۔ کمیٹی اجلاس میں فیصلہ
- نو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال افتخار شاہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
- وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے تعلیمی اداروں میں رقص و سرود کی محفلوں کے انعقاد افسوسناک اور قابل مذمت ہے، ہرگز اجازت نہیں دینگے۔ عبد الواسع اینڈ عبد الاکبرچترالی
- اسرائیلی مظالم کے خلاف اور فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لئے جماعت اسلامی کے زیر اہتمام چترال میں احتجاجی مظاہرہ
- ورلڈ بینک کا پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے، پینشن اصلاحات کا مطالبہ
- اسماعیلی کمیونیٹی کے زیراہتمام لوئر چترال میں ماحولیاتی تحفظ کےلئےشجرکاری مہم کاآغاز
- چترال میں موسمیاتی تبدیلی کے نقصانات کو کم کرنے اور مقامی آبادی کو موسمی تبدیلی کے اثرات سے ہم آہنگ کرنے کے سلسلے میں آغاخان ایجنسی فار ہبیٹاٹ (آکاہ) کے زیر اہتمام پلان کی تیاری سےمتعلق نالج اور بزنس حب کے ممبران کیلئے سیشن کا انعقاد
- چترال کے رہائشی اور زرخیز زرعی علاقے سے دور ہائی ٹرانسمیشن ٹاورز اوٹرانسمیشن لائنوں کی تنصیب کے حوالے سے دائررٹ پٹیشن پرعدالت کا نوٹس، مدعا علیہان کو کمنٹس جمع کرانے کی ہدایت
- ڈپٹی کمشنر محمد عمران کا این ایچ اے حکام سے میٹنگ، چترال شندور روڈ، کالاش ویلی اور لواری اپروچ روڈ کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، رکاوٹوں اور کمپنسیشن سے متعلق کیسز کا حتمی رپورٹ پیشن کرنے کی ہدایت
- چترال لوئیر میں ٹائیفائیڈ کیسز میں حالیہ اضافے کی تحقیقات کے لئے ٹیم چترال پہنچ گئی، ڈپٹی کمشنر سے مشاورتی اجلاس
- چترال میں پولیس کا خدمت مرکز سات مختلف شعبوں میں عوام کی خدمت میں مصروف اور جدید ترین تقاضوں سے ہم آہنگ ہے، ایکٹنگ ڈی پی او عبد الستار خان
- شاہی مسجد کو محکمہ اوقاف کے تحویل میں دینے کے خلاف چترال کی سول سوسائتی سراپا احتجاج، سیکریٹری اوقاف سے نوٹفیکشن فوری منسوخ کرنے کا مطالبہ
- جامعہ اسلامیہ بکرآباد چترال میں طلباء کی دستار بندی تقریب، جامعہ سے ابتک تقریباََ تین سو طلباء قرآن پاک حفظ کرچکے ہیں
- پشاور ہائی کورٹ نے ویلج کونسل پرسان لٹکوہ کی دفتر منتقلی کو فوری طور پر روک دیا، حکم امتناعی جاری
- چترال کی معروف صوفی شاعر عبدالغنی المعروف دول ماما ہزاروں آشکبار آنکھوں کے سامنے سپرد خاک
- چترال کے دور افتادہ علاقےتورکہو ورکوپ سے تعلق رکھنے والے مولانا نعیم اللّٰہ نے لاہور گریژن یونیورسٹی(LGU) پنجاب سے اپنی پی ایچ ڈی مکمل کر لی۔
- چترال شہر اور مضافات میں گزشتہ دو دنوں سے وقفے وقفے سے بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری جاری، طوفانی بارشوں کے باعث متعدد مکانات منہدم، ندی نالوں میں طغیانی
- چترال کے معروف صوفی شاعر عبد الغنی المعروف دول ماما انتقال کر گئے
- اپر اور لویر چترال کے اضلاع میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے، گل مراد خان ایڈوکیٹ صدر اپر چترال اور ساجداللہ ایڈوکیٹ صدر لوئیرچترال منتخب
- زیر تعمیر چترال شندور روڈ کے تمام بقایاجات متعلقہ ٹھِیکہ دار کو ریلیز کردئے گئے ، عید کے فورا بعد تعمیراتی کام دوبارہ شروع ہوگا
- اپر چترال میں غیر ممنوعہ اسلحہ لائسنس کا اجراء شروع ، ڈپٹی کمشنرنے افتتاح کردیا
- کالاش ویلیز ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا ڈی جی کے زیر صدارت پہلا باظابطہ اجلاس
- خیبرپختونخوا حکومت کا رواں سال صوبہ کا بلندترین پہاڑترچ میرسیاحتی عنوان کے طور پرمنانے کا اعلان
- سنیٹر طلحہ محمودکا اچانک پی پی پی میں شمولیت کا اعلان چترال میں حیرت کا باعث بن گئی
- تحصیل بار ایسوسی ایشن دروش کے سالانہ انتخابات مکمل، صدر اکرام حسین سمیت تمام عہدیداربلا مقابلہ منتخب
- میری والدہ کو ملنے والی این ڈی ایم اے امدادی چیک سے میرا کوئی تعلق نہیں تھا۔ ثریا بی بی
- ایم این اے چترال غزالہ انجم کا اپرچترال کا دورہ ، بونی میں ورکرکنونشن سے خطاب، بونی شندور روڈ پر دریائے میں گرائے گئے ملبہ جلد ہٹانے کے لئے این ایچ اے حکام سے رابطہ، ملبہ ہٹانے کا کام شروع کردیا گیا
- سابق صوبائی وزیرسلیم خان کی ممبرپلاننگ نیشنل ہائی ویز اتھارٹی عاصم آمین سے ملاقات، چترال گرم چشمہ روڈ کی نظرثانی شدہ پی سی ون کی ایک مہینے کے اندر دوبارہ منظوری کی یقین دہانی
- لاسپور اپرچترال سے تعلق رکھنے والا گیارہ سالہ بچہ پشاور کے ناصر باغ نہر میں ڈوب کر جان بحق
- پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والی خاتون ایم این اے غزالہ انجم کا چترال شہر میں قائم یوٹیلیٹی اسٹوربرانچ کا دورہ، وزیر اعظم پروگرام کے تحت دی جانے والی سبسڈائزڈ اشیاء تقسیم کے بارے میں بریفنگ
- موڑکھؤ/ تورکھو بجلی لوڈ شیڈنگ کے حوالے چیرمین تحصیل کونسل موڑکھؤ تورکھو میر جمشید کے زیرِ صدارت بونی میں اجلاس
- چترال میں یوم پاکستان کے موقع پررنگارنگ تقریبات، مرکزی تقریب فرنٹیئر کور پبلک سکول میں منعقد ہوئی، نئی قائم کردہ سنو ریڈیو اسٹیشن کا باضابطہ افتتاح، ڈی سی آفس میں پرچم کشائی کی تقریب
- ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی گراس سکینگ کے کھلاڑی عزیزہ گل کے اعزاز میں ڈپٹی کمشنر آفس میں تقریب، نقد انعام اور شیلڈ سے نوازا گیا
- چترال؛ سید آبادگاؤں میں بجلی کا ٹرانسمیشن لائن مقامی افراد کے لئے موت کا پھندا بن گیا ، بجلی کی کرنٹ لگنے سے ایک شخص جان بحق، عوام کا کئی گھنٹوں تک لاش کو سڑک پر رکھ پر پیسکو کے خلاف احتجاج