The Voice of Chitral since 2004
Wednesday, 17 June 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

Announcement – KIDP Chitral

اطلاع عام

لویر چترال کے تمام نشیبی علاقوں کے عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کنواں سے پینے کا صاف پانی مہیا کرنے کے لئے ایک غیر سرکاری ادارہ چترال میں ایک پراجیکٹ شروع کررہا ہے۔ تمام ضرورت مند علاقوں کے رہائشی حضرات اپنے اپنے علاقوں میں ڈگ ویل(کنواں)  منصوبوں کی حصول کے لئے اپنے علاقے کی مکینوں سے ایک قرارداد پاس کرکے اصل صورت میں زیر دستخطی کے پاس 10مارچ تک پہنچادیں جبکہ لیٹ موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔

عبدالغفار
فوکل پرسن، فلاحی ادارہ، KIDP آفس شاہی قلعہ روڈ، چترال
03455111434

Posted in UncategorizedTagged
99842