لویر چترال کے تمام نشیبی علاقوں کے عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کنواں سے پینے کا صاف پانی مہیا کرنے کے لئے ایک غیر سرکاری ادارہ چترال میں ایک پراجیکٹ شروع کررہا ہے۔ تمام ضرورت مند علاقوں کے رہائشی حضرات اپنے اپنے علاقوں میں ڈگ ویل(کنواں) منصوبوں کی حصول کے لئے اپنے علاقے کی مکینوں سے ایک قرارداد پاس کرکے اصل صورت میں زیر دستخطی کے پاس 10مارچ تک پہنچادیں جبکہ لیٹ موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔