Chitral Times

ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی مختلف تاریخوں میں بند رہے گی

Posted on

ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی مختلف تاریخوں میں بند رہے گی

پشاور (چترال ٹائمز رپورٹ) بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل کے مختلف گرڈ سٹیشنز سے بجلی کی فراہمی 16 نومبر سے 30نومبر 2023 کے درمیان مختلف تاریخوں کو صبح آٹھ بجے سے دوپہرتین بجے تک معطل رہے گی۔ پیسکو کہ جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹرانسمیشن لائن کی سالانہ مرمت کی وجہ سے 132 کے وی جی ایس ایس امانکوٹ/مینگورہ، 132کے وی جی ایس ایس خوازہ خیلہ، 132کے وی جی ایس ایس مدین، 132کے وی جی ایس ایس بٹ خیلہ، 132کے وی جی ایس ایس چکدرہ،132کے وی جی ایس ایس درگئی، 132کے وی جی ایس ایس تیمر گرہ/سادھو،132 کے وی جی ایس ایس لال قلعہ، 132 کے وی منڈہ، 66کے وی تیمر، 132 کے وی جی ایس ایس شانگلہ /بشام، 33کے وی تھا کوٹ، 33کے وی پٹن اور 132کے وی جی ایس ایس ڈگر بونیر سے بجلی کی فراہمی16 نومبر سے 30نومبر 2023 کے درمیان مختلف تاریخوں کو صبح آٹھ بجے سے دوپہرتین بجے تک معطل رہے گی۔

 

Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged ,
81670

ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی

Posted on

ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی

سوات (نمائندہ چترال ٹائمز) بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل کے مختلف گرڈ سٹیشنز سے بجلی کی فراہمی 14 سے 22مارچ 2023 کے درمیان مختلف تاریخوں کو صبح نو بجے سے دوپہر تین بجے تک معطل رہے گی۔ پیسکو کہ جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹرانسمیشن لائن کی سالانہ مرمت کی وجہ سے 132 کے وی جی ایس ایس سیدوشریف، 132کے وی جی ایس ایس بریکوٹ، 132 کے وی جی ایس ایس مٹہ، 132کے وی جی ایس ایس خوازہ خیلہ، 132کے وی جی ایس ایس مدین، 132کے وی جی ایس ایس تیمر گرہ، 66 جی ایس ایس دیر، 66کے وی جی ایس ایس تیمر گرہ،132کے وی جی ایس ایس تیمر گرہ/سادھو، 132 کے وی منڈہ، 66 ایل وی تیمرگرہ،132 کے وی جی ایس ایس لال قلعہ، 132کے وی جی ایس ایس واڑئی، 132 کے وی جی ایس ایس درگئی، 132کے وی جی ایس ایس بٹ خیلہ، 132کے وی جی ایس ایس چکدرہ، 132 کے وی جی ایس ایس شانگلہ، 33 کے وی جی ایس ایس تھاکوٹ، 132 کے وی جی ایس ایس شنگ، 33 کے وی جی ایس ایس پٹن، 132کے وی جی ایس ایس بشام اور132 کے وی جی ایس ایس ڈگر بونیر سے بجلی کی فراہمی 14 سے 22مارچ 2023 کے درمیان مختلف تاریخوں کو صبح نو سے دوپہرتین بجے تک معطل رہے گی۔

Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged
72510

ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی

Posted on

ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی

سوات ( چترال ٹایمز رپورٹ ) بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل کے مختلف گرڈ سٹیشنز سے بجلی کی فراہمی 09 سے 28 فروری 2023 کے درمیان مختلف تاریخوں کو صبح نو بجے سے دوپہر 3 بجے تک معطل رہے گی۔ پیسکو کہ جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹرانسمیشن لائن کی سالانہ مرمت کی وجہ سے 132 کے وی جی ایس ایس چکدرہ، 132کے وی جی ایس ایس بٹ خیلہ، 132 کے وی جی ایس ایس درگئی اور 132 کے وی جی ایس ایس ڈگر بونیرسے بجلی کی فراہمی09 سے 28 فروری 2023کے درمیان مختلف تاریخوں کو صبح نو سے دوپہر 3بجے تک معطل رہے گی۔

Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged
71301

ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی

Posted on

ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی

سوات(نمائندہ چترال ٹائمز) بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل کے مختلف گرڈ سٹیشنز سے بجلی کی فراہمی 20 سے 30 جنوری 2023 کے درمیان مختلف تاریخوں کو صبح نو بجے سے دوپہر ایک بجے تک معطل رہے گی۔ پیسکو کہ جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹرانسمیشن لائن کی سالانہ مرمت کی وجہ سے 132 کے وی جی ایس ایس سیدوشریف، 132 کے وی جی ایس ایس بریکوٹ، 132کے وی جی ایس ایس خوازہ خیلہ، 132کے وی جی ایس ایس ڈگر، 132کے وی جی ایس ایس واڑئی، 66کے وی دیر، 132کے وی جی ایس ایس جوٹالش، 132کے وی جی ایس ایس مدین، 132کے وی جی ایس ایس مٹہ، 132کے وی جی ایس ایس بشام، 33کے وی تھاکوٹ، 33کے وی پٹن، 132 کے وی جی ایس ایس شانگلہ، 132 کے وی جی ایس ایس سادھو، 132 کے وی جی ایس ایس منڈہ، 132 کے وی جی ایس ایس چکدرہ، 132 کے وی جی ایس ایس لال قلعہ، 66کے وی تیمر، 132 کے وی جی ایس ایس درگئی اور 132کے وی جی ایس ایس بٹ خیلہ سے بجلی کی فراہمی 20سے 30 جنوری 2023کو صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک معطل رہے گی۔

Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged
70634

ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی 17 سے 31 دسمبر  کے درمیان دوپہر تین بجے تک بند رہے گی

Posted on

ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی 17 سے 31 دسمبر  کے درمیان دوپہر تین بجے تک بند رہے گی

پشاور ( چترال ٹایمز رپورٹ ) بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل کے مختلف گرڈ سٹیشنز سے بجلی کی فراہمی 17 سے 31 دسمبر 2022 کے درمیان مختلف تاریخوں کو صبح نو بجے سے دوپہر 3 بجے تک معطل رہے گی۔ پیسکو کہ جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ترقیاتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل میں 132کے وی جی ایس ایس سیدوشریف، 132 کے وی بریکوٹ، 132کے وی خوازہ خیلہ، 132 کے وی جی ایس ایس ڈگر، 132 کے وی جی ایس ایس درگئی، 132کے وی جی ایس ایس بٹ خیلہ، 132 کے وی جی ایس ایس چکدرہ، 132کے وی جی ایس ایس مدین، 132کے وی مٹہ، 132کے وی جی ایس ایس شانگلہ، 132کے وی جی ایس ایس واڑی،66 کے وی دیر، 132 کے وی بشام، 33 کے وی تھاکوٹ، 33 کے وی پٹن، 132 کے وی سادھو، 132کے وی منڈہ، 132کے وی لال قلع اور KV 66 تیمرگرڈسٹیشنز سے 17 دسمبرسے 31 دسمبر کے تاریخوں کو صبح نوسے دوپہر 3 بجے تک بجلی کی فراہمی مذکورہ اوقات میں معطل رہے گی۔

Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged ,
69259

ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی 31 دسمبرتک بند رہیگی

ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی

پشاور ( چترال ٹایمز رپورٹ ) بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل کے مختلف گرڈ سٹیشنز سے بجلی کی فراہمی 09 سے 31 دسمبر 2022 کے درمیان مختلف تاریخوں کو صبح نو بجے سے دوپہر 3 بجے تک معطل رہے گی۔ پیسکو کہ جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ترقیاتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل میں 132کے وی جی ایس ایس سوات، 132کے وی جی ایس ایس خوازہ خیلہ، 132کے وی جی ایس ایس مدین، 33 کے وی جی ایس ایس تھاکوٹ، 132کے وی جی ایس ایس شانگلہ، 132 کے وی جی ایس ایس شنگ بشام، 132 کے وی جی ایس ایس تیمرگرہ سادھو، 132کے وی جی ایس ایس منڈہ، 66 LV تیمرگرہ، 132کے وی جی ایس ایس لال قلع، 132 کے وی جی ایس ایس چکدرہ، 132کے وی جی ایس ایس بٹ خیلہ، 66 کے وی جی ایس ایس تیمرگرہ، 66 کے وی جی ایس ایس دیراور 132 کے وی جی ایس ایس ڈگر سے نو دسمبرسے 31 دسمبر کے تاریخوں کو صبح نوسے دوپہر 3 بجے تک بجلی کی فراہمی مذکورہ اوقات میں معطل رہے گی۔

Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged
68935

ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی

ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی

پشاور (چترال ٹائمز رپورٹ) بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل کے مختلف گرڈ سٹیشنز سے بجلی کی فراہمی 09 سے 30 نومبر 2022 کے درمیان مختلف تاریخوں کو صبح نو بجے سے دوپہر 4 بجے تک معطل رہے گی۔ پیسکو کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹرانسمیشن لائن کی سالانہ مرمت کی وجہ سے 132KV T/Line 220 KV چکدرہ۔بریکوٹ سیکشن، 132KV T/Line بریکوٹ۔سوات, 132KV T/Line خوازہ خیلہ۔ مدین سیکش132KV T/Line, مردان۔چکدرہ, 132/11KVجی ایس ایس دروش، 132/11KV جی ایس ایس جوٹی لش اور 132/11KV جی ایس ایس واڑی سے بجلی کی فراہمی 9,12, 14, 17 تاریخوں کو صبح نو سے دوپہر 4بجے تک معطل رہے گی۔ اسی طرح ترقیاتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل 132کے وی جی ایس ایس چکدرہ اور بٹ خیلہ سے بجلی کی فراہمی,17, 12,10,،19 24, اور 26تاریخوں کو صبح نو سے دوپہر 3 بجے تک معطل رہے گی۔ اسی طرح 132 کے وی جی ایس ایس درگئی سے, 23, 21, 16, 14, 9 28اور 30 کوجبکہ 132 کے وی جی ایس ایس ڈگر بونیر سے, 28, 22, 21, 15, 14 اور 29 تاریخوں کوبجلی کی فراہمی مذکورہ اوقات میں معطل رہے گی۔

Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged
67805