تازہ ترین اپرچترال: حکومت اورنہ ریاست کام آسکی، ریشن میں دریائی کٹاؤ سے متاثرہ خاندانوں کا اپنی مدد آپ کے تحت پروٹیکشن وال بنانے کا فیصلہ، کل سے کام شروع کرینگے، تمام مخیرحضرات سے تعاون کی اپیل 21 Apr 2025
تازہ ترین رواں سال محکمہ تعلیم کے لیے 326 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، نئے تعلیمی سال میں 50 گرلز اسکول، 100 پرائمری اسکول اور150 اسکولوں کی اپگریڈیشن وتزوئین آرائش شامل ہیں،صوبائی وزیر تعلیم 21 Apr 2025
تازہ ترین ایم پی اے فاتح الملک علی ناصر کے خلاف الزامات بے بنیاد اور قابل مذمت ہیں۔ توشی شاشاکنزرونسی کے ایگزیکٹیو ممبرکے ساتھ صدور کا جوابی پریس کانفرنس 21 Apr 2025
تازہ ترین چترال کے آمن کی خاطر نوجوان طبقہ سوشل میڈیا کو ذمہ دارانہ طریقے سے استعمال کریں۔ ضلعی سیرت کونسل کے زیر اہتمام چترال پریس کلب میں منعقدہ کانفرنس سے شرکاٗ کا خطاب 21 Apr 2025
ایم پی اے چترال فاتح الملک علی ناصر کی بہتولی بنگلہ کنزر وینسی غیر قانونی ہے جو علاقے کے غریب عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالنے کے مترادف ہے۔ توشی شاشاگیم ریزرو صدورپریس کانفرنس 21 Apr 2025 · تازہ ترین
میٹرک امتحان: نقل کی عدم روک تھام پر 54 امتحانی عملے کے خلاف کارروائی، 37 افراد امتحانی ڈیوٹی سے فارغ ،تاحیات امتحانی ڈیوٹی کے لیے بلیک لسٹ کردیا گیا، 14 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج 20 Apr 2025 · تازہ ترین
چترال شہر سمیت مضافات اور بالائی چترال میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری ہے، کاغلشٹ فیسٹول کے آج کے میچز ملتوی، 20 Apr 2025 · تازہ ترین
بوختولی بنگلہ نام سے وی سی سی کاقیام تمام ترقانونی تقاضوں کو مکمل کرکے عمل میں لایا گیا ہے، وی سی سی صدور- 20 Apr 2025 · تازہ ترین
”خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی“ -(۲۱،اپریل ،یوم اقبال کے موقع پرخصوصی تحریر)-از:ڈاکٹر ساجد خاکوانی 20 Apr 2025 · تازہ ترین
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا صوبے کے ماحولیاتی نظام کے تحفظ کے لئے پہاڑی علاقوں میں تعمیرات سے متعلق معاملات کو ریگولیٹ کرنے کے لئے ورکنگ گروپ تشکیل دینے کا فیصلہ 19 Apr 2025 · تازہ ترین
جشن کاغلشٹ کا دوسرادن، مختلف کھیلوں کے مقابلوں کے ساتھ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے سیاحتی مقام کی صفائی کا کام بھی جاری، سیاحوں سے علاقے کو صاف ستھرا رکھنے کی اپیل 19 Apr 2025 · تازہ ترین
آئی ایم ایف جائزہ مشن تکمیل کے تین ہفتے گزر گئے، بورڈ اجلاس میں نظرثانی اور قسط کے اجراء کی منظوری کا اعلان کیوں نہیں کیا جاتا؟ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم 19 Apr 2025 · تازہ ترین
جماعت اسلامی چترال لوئر کے زیر اہتمام چترال بازار میں “گرینڈ غ-زہ مارچ ” اور احتجاجی مظاہرہ 19 Apr 2025 · تازہ ترین
اسلام آباد، پنجاب اورچترال سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے 19 Apr 2025 · تازہ ترین
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا صوبے کے پہاڑی علاقوں میں زراعت کے فروغ کے لیے مخصوص پالیسی بنانے کا فیصلہ، ’’ماونٹین ایگریکلچر پالیسی‘‘ کا مسودہ تیار کرکے منظوری کے لیے پیش کرنے کی ہدایت 18 Apr 2025 · تازہ ترین
روز چترال کی طرف سے اپرچترال کے دو طالب علموں کو ’’شہناز کائی میموریل اسکالرشپ‘‘ کے تحت اسکالرشپ کا چیک دیا گیا 18 Apr 2025 · تازہ ترین
جماعت اسلامی ضلع لویر چترال کے زیراہتمام یکجہتی غ زہ کے سلسلے میں چترال کے متعدد مقامات پر جلسہ اور ریلی کا انعقاد 18 Apr 2025 · تازہ ترین
اپرچترال : مستوج کے نواحی گاوں پرکوسپ میں ڈپٹی کمشنر کے زیرصدارت پہلی مرتبہ کھلی کچہری کا انعقاد، عوام نے مسائل کے انبار لگا دیئے، ڈی سی کی طرف سے حل کی یقین دہانی 18 Apr 2025 · تازہ ترین
چترال اورمضافات میں گرچ چمک کے ساتھ تیزبارش، بروزگول اورکوڑ میں تین تین گھروں کو نقصان پہنچاہے 18 Apr 2025 · تازہ ترین
اپر چترال؛ جشنِ کاغلشٹ کی رنگارنگ افتتاحی تقریب، ڈپٹی کمشنر نے افتتاح کیا، کثیرتعداد میں لوگوں کی شرکت 18 Apr 2025 · تازہ ترین
لوئر چترال: الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے شیشکوہ، کے لئے ایمبولینس سروس کا باقاعدہ آغاز، 35 ہزار آبادی براہِ راست مستفید ہوگی 17 Apr 2025 · تازہ ترین
قاقلشت کی تباہی میں ہمارا کردار اور مستقبل کا لائحہ عمل ۔ تحریر: احتشام الرحمن 17 Apr 2025 · تازہ ترین