شہزادہ رحیم الحسینی آغا خان پنجم کی تخت نشینی کی تقریب، پرنس رحیم آغا خان نے مستقبل میں تسلسل اور ترقی کے توازن کو برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار
فنی تعلیم کو عام کرنے کے لئے خصوصی اگاہی مہم چلائی جائے، کالجز میں تمام ممکن سہولیات اور طلباء اور اساتذہ کی حاضریوں کو یقینی بنایا جائے۔ طفیل انجم
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال کو 2010 میں کیٹگری بی ہسپتال کا درجہ دیا گیا، تاحال سہولیات سے محروم، ڈاکٹروں کی 63 اسامیاں جبکہ نرسز کی 149 آسامیاں خالی ہیں، ہسپتال منیجمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ
اپرچترال؛ بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینے کے سلسلے میں اجلاس، علماء کرام اور اسماعیلی کونسل کے عہدیداران کی شرکت ، آپس کی روا داری اور بھائی چارے کو برقرار رکھنے اور سوشل میڈیا میں مذہبی گفت و شنید سے گریز کرنیکا عزم
دیہی و شہری علاقوں کی صفائی ستھرائی و سیوریج نظام کی بہتری کے سلسلے میں ضلع لوئر چترال میں “سپیشل صفائی ستھرائی”مہم کاآغاز، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عبد السلام نے افتتاح کیا
اپرچترال میں دیہی و شہری علاقوں میں صفائی ستھرائی وسیورج نظام کی بہتری کے لئے خصوصی مہم کاآغاز، ڈپٹی کمشنر نے افتتاح کیا،
خیبرپختونخوا ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے نئے اور پورانے سکیموں کو کہ اے ڈی پی 2025-26 میں شامل کیا جارہا ہے۔ طفیل انجم
ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن کو من مانی انداز میں چلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، بلال ممتاز کی بحیثیت چیئرمین تعیناتی غیر قانونی اقدام ہے، اسے مسترد کر تے ہیں۔ کمال عبد الجمیل
اپرچترال؛ موڑکہوکے مرکزی مقام وریجون میں پہلی مرتبہ نادرا ٓفس کاافتتاح، وفاقی حکومت، شہزادہ افتخارالدین اورغزالہ انجم کی کوششوں کو سراہا گیا،
خیبرپختونخوا کا سرپلس بجٹ 169 ارب کے قریب ہے جبکہ وفاق نے اعدادوشمار کی تبدیلی کے ساتھ ہمارے سرپلس کو 86 ارب تک کم کر دیا ہے- مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
گورنر کے پی کا زراعت ٹیکس بل اسپیکر صوبائی اسمبلی کو واپس بھیجنے کا عندیہ، مالاکنڈ ڈویڑن سمیت صوبہ بھر سے چھوٹے بڑے زمیندار و کاشت کاروں کا گورنر سے ملاقات
اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کی وفات پروزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کاصو بہ بھر میں سوگ کا اعلان، قومی پرچم سرنگوں رہیگا
ایکسائز انٹیلیجنس بیورو کی بڑی اور نمایاں کاروائی، پہاڑی پورہ میں چھاپہ، افغانی باشندہ کے گھر سے 10142 گرام آئس، 17556 گرام ہیروئن اور کمیکلز برآمد
مشیر صحت احتشام علی کی میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو ہسپتال کے انتظامی امور پر توجہ دینے، صبح شام ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کے دورے کرنےو دیگر امور پر دھیان د ینے کی ہدایت