Chitraltimes Banner

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال کو 2010 میں کیٹگری بی ہسپتال کا درجہ دیا گیا، تاحال سہولیات سے محروم، ڈاکٹروں کی 63 اسامیاں جبکہ نرسز کی 149 آسامیاں خالی ہیں، ہسپتال منیجمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ