سرکاری جامعات میں زیر تعلیم طالبات کےلئے سازگار تعلیمی ماحول اور صنفی مساوات کو یقینی بنانے کے سلسلے میں وزیر اعلیٰ کا صوبے کی تمام سرکاری جامعات میں انسداد ہراسانی قوانین کے فوری نفاذ کا فیصلہ
ڈی پی او چترال لوئیر افتخار شاہ کا حمیدہ ایجوکیشن اینڈ بورڈنگ اکیڈمی کا دورہ، سہولیات کا جائزہ اور اطمینان کا اظہار
چترال کے بالائی علاقوں میں برفباری کے باعث پھنسے ہوئے لوگوں کواشیائے ضروریہ پہنچانے کےلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اُٹھائے جائیں۔ سکندر حیات خان شیرپاؤ
وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے پن بجلی کے خالص منافع کی مد میں 128 ارب روپے کے بقایاجات کی ادائیگیوں کا معاملہ وزیر اعظم کے ساتھ اٹھا لیا، وزیراعظم کو مراسلہ ارسال کردیا گیا
لویر چترال ٹریفک پولیس کا عید الفطر کے تیسرے دن بھی کمسن موٹر سائیکل سواروں اور بغیر ہیلمٹ کے موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف مہم جاری
کاغ لشٹ آنے والے بعض موٹر سوار ان سبزہ زار وں کو روندتے ہوئے اس کی قدرتی حسن کو برباد کررہے ہیں، نوٹس لیا جائے۔ عوامی حلقے
عیدالفطر کے دوران کم عمر موٹر سائیکلسٹ اور بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف ٹریفک وارڈن پولیس کی خصوصی مہم، متعدد موٹرسائیکلسٹ کو چالان، عوامی حلقوں کی طرف سے پزیرائی
چترال شہر میں عیدالفطر کی تیاریاں اور شاپنگ کاسلسلہ اپنی عروج کوپہنچ گئی جہاں بازاروں میں غیرمعمولی رش دیکھنے کوملی
لوئیرچترال پولیس کی عید الفطر کے موقع پر ڈاؤن ڈسٹرکٹس سے آنے والے پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف عوامی شکایت کا نوٹس، چترال شہر کے مختلف علاقوں میں بڑی تعداد میں بھکاریوں کو ضلع بدرکردیا
کھوژ کو ضلع کے دوسرے دیہات سے ملانے والی واحد سڑک بھی متعدد مقامات پر پہاڑی تودہ گرنے سے بند، فوری کھولنے کا مطالبہ
چترال لوئیر؛ اسسٹنٹ کمشنرز کا ٹرانسپورٹ اڈوں کا معائنہ، نرخ نامہ سے زیادہ کرایہ لینے والوں کے خلاف کاروائی،
چیف سیکرٹری کی زیرِ صدارت پراونشل سیلکشن بورڈ کا اجلاس: اساتذہ اور ڈاکٹروں کی ترقی کارکردگی سے مشروط ۔ 313 مختلف درجہ کے چیف کلینیکل ٹیکنیشن کوترقی دیدی گئی
صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی نے چترال اکنامک زونز کو بجلی کی فراہمی سمیت سوشل ویلفیر، تعلیم، ماحولیات، انرجی اینڈ پاور، صحت اور سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلق 23 اہم منصوبوں کی منظوری دیدی