آغا خان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ پاکستان چترال کے مختلف علاقوں میں قدرتی آفات کے دوران جس بہترین انداز میں کام کررہا ہے وہ ایک مثال کی حیثیت رکھتا ہے۔ ڈی پی او افتخارشاہ
وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان کی آبادی کی 64فیصد پر مشتمل یوتھ کی فلاح وبہبود کے لئے انقلابی قدم اٹھارہے ہیں۔ پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہوداحمد خان کاچترال میں یوتھ کنونشن سے خطاب
اگلے مالی سال کے لیے ترقیاتی پروگرام کی تیاری حوالے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی بجٹ کا زیادہ حصہ جاری منصوبوں کی تکمیل کے لئے مختص کیا جائے گا ۔علی آمین گنڈاپور
اپرچترال ؛ یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش کے خلاف موڑکہو میں احتجاجی نشست، تمام اسٹورز کو بحال رکھا جائے۔ قرارداد
بکرآباد ایریگیشن چینل کے سالانہ مرمت اور دیکھ بال (اے ایم اینڈ آر) کے مد میں گزشتہ چار سالوں سے جاری ہونے والی فنڈز میں وسیع پیمانے پر غبن کا شفاف انکوائری کروائی جائے۔ پریس کانفرنس
جشن کاغلشٹ پولومیچز، چترال اور ہیڈکواٹر بونی سیمی فائینل مقابلے جیت کر فائینل میں پہنچ گئے، فائنل میچ کل پولو گراونڈ بونی میں کھیلا جائے گا
ریشن شادیر میں دریا کے کنارے حفاظتی پشتوں کی تعمیرکا معمہ، عوامی احتجاج کے بعد انتظامیہ کی طرف سے کل سے کام شروع کرنے کی ایک بار پھر یقین دہانی، مشینری پہنچادی گئی
جامعہ چترال کے سابق پراجیکٹ ڈائیریکٹر کی جانب سے دیا گیا بیان بدنیتی اور غلط بیانی پر مبنی ہے۔یونیورسٹی انتظامیہ
جامعہ چترال کے پراجیکٹ ڈائریکٹرکے کنٹریکٹ کا مقررہ مدت ختم ، مذید توسیع نہیں دی گئی، نوٹفیکشن جاری، وی سی کا یہ اقدام غیر قانونی ہے، ہائی کورٹ میں چیلچ کردیا ہے، جلد انصاف ملے گا، انجینئرضیاء اللہ
وفاقی وزیر تجارت سے اقوام متحدہ کے زرعی خوراکی وفد کی ملاقات، غذائیت، تجارت اور جغرافیائی اشاریہ جات میں اصلاحات، چترال دیامرودیگرعلاقوں کے چلغوزہ پائن نٹس کے بین الاقوامی برانڈنگ کے حوالے سے تبادلہ خیال
خیبرپختونخوا فنانس ڈیپارٹمنٹ نے مالی نظم و ضبط اور 30 جون تک چیکس کی کلیئرنس کو یقینی بنانے کے لیے مالیاتی ہدایات جاری کر دیں
جشن کاغلشٹ اپنی تمام تررعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر، ڈپٹی کمشنراپر چترال نے انعمات تقسیم کی، مقامی اور ملکی سیاحوں کی کثیرتعداد میں شرکت، غیرملکی سیاح بھی جشن سے محظوظ ہوئے
ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 خیبرپختونخواہ کا اپرچترال کادورہ، زیرتعمیر اسٹیشن کا معائنہ، ایمرجنسی میں استعمال ہونے والے آلات اور گاڑیوں کے حوالے سے بریفنگ لی