The Voice of Chitral since 2004
Friday, 5 June 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

 بکرآباد ایریگیشن چینل کے سالانہ مرمت اور دیکھ بال (اے ایم اینڈ آر) کے مد میں گزشتہ چار سالوں سے جاری ہونے والی فنڈز میں وسیع پیمانے پر غبن کا شفاف انکوائری کروائی جائے۔ پریس کانفرنس