تازہ ترین امداد کی رقم 28ارب سے بڑھا کر 70ارب روپے کرنے کافیصلہ کیا ہے، ہر متاثرہ خاندان تک شفاف طریقے سے امداد پہنچے گی، وزیراعظم شہبازشریف 5 Sep 2022
تازہ ترین سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھوٹنے کا خدشہ، ای پی ائی خیبر پختونخوا کا ہنگامی بنیادوں پر پورے صوبے میں حفاظتی ٹیکہ جات شروع کرنے کا فیصلہ: ڈائریکٹر ای پی آئی 5 Sep 2022
چترال کے ایک اور قابل فخر فرزند صبیح الدین کا اعزاز، پاک فضایہ میں بطور لڑاکا پائلٹ کورس مکمل کرلی 5 Sep 2022 · تازہ ترین
خیبرپختونخوا حکومت ایک ارب روپے کی لاگت سے صوبے کے تمام گریجویٹ ڈگری کالجوں میں تعلیم کارڈ متعارف کرانے جا رہی ہے۔ وزیراعلیِ 5 Sep 2022 · تازہ ترین
ہیڈ ماسٹر محمد ایوب مدت ملازمت مکمل کرکے سبکدوش ، جی ایچ ایس کجو میں الوداعی تقریب 5 Sep 2022 · تازہ ترین
ضلع اپر چترال گلوف اور فلش فلڈ سے بُری طرح متاثر ، بریپ، کھوژ، چونچ اور اوی گاوٗں کے سینکڑوں افراد بے گھر۔ لیاقت علی 5 Sep 2022 · تازہ ترین
حالیہ بارش اور سیلاب میں سب سے زیادہ متاثر یارخون ویلی ہے، ہنگامی طور پر فوڈ انسیکیورٹی اور دوسرے مسائل کی طرف فوری توجہ دی جایے۔۔عمررفیع 5 Sep 2022 · تازہ ترین
وزیر اعظم کی طرف سے فیول چارج ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اعلان کردہ ریلیف کا عمل شروع، نوٹیفیکیشن جاری 4 Sep 2022 · تازہ ترین
وزیراعلیٰ نے موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات کے موثر تدارک اور تبدیلی سے پیدا ہونے والے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے کلائیمٹ چینج پالیسی بمعہ ایکشن پلان کی منظوری دے دی 4 Sep 2022 · تازہ ترین
صوبے میں چودہ سو کلومیٹر سے زائد سڑکیں بہہ گئیں، 73 سے زائد پل تباہ ، سینکڑوں سکولوں اور 208 بڑے چھوٹے ہسپتالوں کو نقصان پہنچا، 99 ہزار سے زائد رقبے پر پھیلی ہوئی فصلیں تباہ ہوئیں۔ شوکت یوسفزئی 4 Sep 2022 · تازہ ترین
محکمہ خوراک اور صوبایی حکومت چترال کے گوداموں میں عوام کوگندم کی سپلایی کا سابقہ طریقہ کار بحال کیا جایے۔ ملزمالکان کیلیے الگ سے کوٹہ مقرر کیا جایے۔ عوامی حلقے 4 Sep 2022 · تازہ ترین
آلو پرٹیکس کا نفاذ کاشتکاروں پر ظلم ہے۔عمایدین گرم چشمہ، منسوخی کیلیے صوبایی حکومت سے رابطہ کروں گا۔ تحصیل چیرمین چترال شہزادہ آمان الرحمن 4 Sep 2022 · تازہ ترین
صوبائی کابینہ نے ریلیف سرگرمیوں کیلئے ڈھائی ارب روپے کے اضافی فنڈزفراہم کرنے کی منظوری دی ہے۔وزیراعلیِ 3 Sep 2022 · تازہ ترین
چترال کی معروف سماجی شخصیت قاری فیض اللہ چترالی کا سیلاب متاثرین کی داد رسی کیلیے کھوت کا دورہ 3 Sep 2022 · تازہ ترین
موحولیاتی آلودگی اورموسمیاتی تبدیلی – تحریر : فداالرحمن (ڈائیریکٹر شہید اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی چترال ) 3 Sep 2022 · تازہ ترین
وزیر اعظم شہباز شریف کا غذر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، بوبر گاؤں کی بحالی کے لئے دس کروڑ روپے کا اعلان 2 Sep 2022 · تازہ ترین
ملاکنڈ ڈویژن میں غیر رجسٹرڈ تنظیموں اور غیر مجاز افراد کی جانب سے سیلاب زدگان کے لئے ریلیف و ڈونیشن کیمپ لگانے پر پابندی عائد 2 Sep 2022 · تازہ ترین
کوشٹ پولو گراونڈ میں جاری سرداراحمد میموریل پولو کپ ٹورنامنٹ اختتام پزیر, ریشن ٹیم نےٹاٸیٹل اپنے نام کرلی 2 Sep 2022 · تازہ ترین
خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن کی جانب سے مختلف آسامیوں کے لئے قابلیتی ٹیسٹ کے شیڈول کا اعلان 2 Sep 2022 · تازہ ترین
وزیراعلیِ کا ” خیبرپختونخوا سول ایڈمنسٹریشن (پبلک سروس ڈیلیوری اینڈ گڈ گورننس)ایکٹ 2020 ” کے تحت 15 دنوں میں رولز تیار کرنے کی ہدایت 2 Sep 2022 · تازہ ترین
آلو کی فصل پر ظالمانہ ٹیکس لگاکرتحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن چترال عدالت کے حکم کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی ہے۔ قاضی فیصل 2 Sep 2022 · تازہ ترین
کوہ ایریا میں بلاجواز لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بند کیا گیا تو امن وامان کی ذمہ داری حکومت پر عاید ہوگی، تحصیل کونسل میں قرارداد پیش 2 Sep 2022 · تازہ ترین
وزیراعلیٰ کا صوبہ بھر میں سیلاب کے حوالے سے حساس مقامات کی نشاندہی کرنے اور مستقبل میں سیلاب کے ممکنہ نقصانات کو کم سے کم کرنے کے لئے حفاظتی پشتوں اورفلڈ پروٹیکشن والز کی تعمیر کی منصوبہ بندی کرنے کی ہدایت 2 Sep 2022 · تازہ ترین
تحصیل چیرمین مستوج سردار حکیم کا لائن ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ ہنگامی میٹنگ ، سیلاب کے بعد کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا 2 Sep 2022 · تازہ ترین