تازہ ترین سیلاب کی وجہ سے دو ہزار کے لگ بھگ سکول بری طرح متاثر ہوئے جبکہ 150 مکمل دریا برد ہوگئے ہیں جن کی بحالی کے لیے اربوں روپے کے وسائل درکار ہیں،ترجمان محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا 6 Oct 2022
وفاقی حکومت کی طرف سے صوبے کے حقوق کی عدم ادائیگی کے معاملے پرحکومتی اور اپوزیشن جماعتوں کے اراکین کا مشترکہ اجلاس، متفقہ قرار داد لانے کا فیصلہ 6 Oct 2022 · تازہ ترین
پشاور بورڈ کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان میں کیمسٹری پیپرمیں مارکنگ پر امیدواروں کا شدید تحفظات کا اظہار، وزیراعلیِ اور وزیرتعلیم سے نوٹس لینے کامطالبہ 6 Oct 2022 · تازہ ترین
حکومت کو چترال کے مسائل ترجیحی بنیاد پرحل کرکےعوام کے احساس محرومی کودور کرنا چاہیئے۔پروفیسر سید توفق جان 6 Oct 2022 · تازہ ترین
قاری فیض اللہ چترالی کی طرف سے سیلاب سے متاثرہ مکانات کے لئے 20لاکھ روپے کے جستی چادریں اپرچترال پہنچائی گئی 6 Oct 2022 · تازہ ترین
چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات مکمل، صدر قذافی سال 2022-23 کے لیے صدر منتخب 6 Oct 2022 · تازہ ترین
انتظامیہ تیل کی قیمتوں میں کمی کے ساتھ ٹرانسپورٹ کرایوں پربھی نظرثانی کرے۔۔ الحاج خورشید علی 6 Oct 2022 · تازہ ترین
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی کی زیر صدارت ملاکنڈ ڈویژن میں ترقیاتی سکیموں کی نگرانی کے حوالے اجلاس، غیر معیاری اور ناقص تعمیراتی کاموں میں ملوث کنسلٹنٹس اور افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ 5 Oct 2022 · تازہ ترین
ڈپٹی کمشنر لویر چترال کے زیر صدارت منشیات کی روک تھام کے حوالے سے اعلیِ سطح اجلاس 5 Oct 2022 · تازہ ترین
آغا خان ایجوکیشن سروس گلگت بلتستان کے زیر اہتمام تقریبِ تقسیمِ اسناد و انعامات 5 Oct 2022 · تازہ ترین
بلدیاتی نمائندوں کو درپیش مسائل حل کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جارہے ہیں۔ وزیراعلیِ محمودخان 5 Oct 2022 · تازہ ترین
موڑکھو وریجون یوٹیلٹی اسٹور کو منی مارکیٹ میں تبدیل کیا جاۓ ۔ صارفین یوٹیلیٹی اسٹور 5 Oct 2022 · تازہ ترین
ایون چتر پل کے قریب بجلی کی پرانی مین ٹرانسمیشن لائن کی تاریں بدستور لٹک رہی ہیں،کسی بھی وقت ایک اور حادثہ کا خدشہ 5 Oct 2022 · تازہ ترین
چترال شہر میں سرکاری گندم نا پید، سبسیڈایزڈ آٹا نیاب، عام شہری ریاستی دورکے ظلم وجبر کو یاد کرنے لگے، ضلعی انتظامیہ تماشائی، منتخب نمائندگان خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں، شہری پریشان 4 Oct 2022 · تازہ ترین
ٹائیفائیڈ مہم کے دوران گزشتہ دو روز میں 5 لاکھ بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کی ویکسین لگائی گئی 4 Oct 2022 · تازہ ترین
صوبائی وزیر تعلیم شہرام ترکئی کا صوبہ بھر میں 24636 خالی اسامیوں پر بھرتی کا عمل مکمل کرنے کی ہدایت 4 Oct 2022 · تازہ ترین
صوبے کے ملازمین کو آج سے تنخواہیں ملنا شروع، سوشل میڈیا پر صوبے کی ڈیفالٹ بارے چلنے والے خبریں بے بنیاد ہیں،وزیرخزانہ 3 Oct 2022 · تازہ ترین
چترال لویر سمیت خیبرپختونخوا کے 22 اضلاع کی شہری علاقوں میں ٹائیفائیڈ کنجوگیٹ ویکسینیشن مہم کا آغاز 3 Oct 2022 · تازہ ترین
خیبرپختونخوا کے ہزارہ اور ساوتھ ریجنز سے آزاد حیثیت میں منتخب 200 سے زائد ویلج اور نیبر ہوڈ کونسل چیئرمینان نے پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا 3 Oct 2022 · تازہ ترین