The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 15 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال خبریں

 ٹی ایم اے چترال کے ملازمین چارمہینوں سے تنخواہوں سے محروم، رمضان المبارک کے مہینےغریب ملازمین  گزشتہ ایک ہفتے سے ہڑتال پراور ان کے گھروں میں قحط کاسماں ہے۔ سیاسی عمایدین
اپر چترال ضلعے میں مفت آٹا کی تقسیم کے لے خصوصی میکانزم بنالی ہے جس کے زریعے مستحقین تک آٹا پہنچایا جاییگا۔ ڈپٹی کمشنر اپر چترال خالد زمان
پولیو ایک قومی ایمرجنسی ہے جس میں کوئی کوتاہی اورغفلت کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا۔ ڈپٹی کمشنر محمد علی کا ڈپیک اجلاس سے خطاب
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال اکرام اللہ کا ایک اور احسن اقدام ، چترال میں پہلی مرتبہ ابابیل پولیس سکواڈ کا قیام عمل میں لایا گیا
اپر چترال کے بینظیرانکم سپورٹس پروگرام کے خواتین مستحقین کا رقم کی عدم وصولی کے خلاف احتجاج اور اسسٹنٹ کمشنر مستوج کے دفتر کے سامنے دھرنا
روز چترال کی طرف سے نرسنگ کی طالبہ کو سکالر شپ کا چیک دیا گیا
کے۔ آئی۔ ڈی۔ پی۔ کے زیر اہتمام گرلز ڈگری کالج چترال میں سپورٹس کا سامان تقسیم
چائلڈ پروٹیکشن کمیٹی ایون کیلئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ، بچوں کے مسائل حل کرنے کے سلسلے میں کئی اقدامات کا فیصلہ
تحریک حقوق عوام اپر چترال کی کال پر عمائدین بونی کا اجلاس۔بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ پر شدید احتجاج کا فیصلہ
قومی اسمبلی کی اسٹیڈنگ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس، چترال میں ٹیلی نار کی ناقص سروس پر کمپنی کو شوز کاز نوٹس جاری۔ مولانا عبد الاکبرچترالی
تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن چترال کی صفائی اسٹاف کا تنخواہ کی عدم ادائیگی سراپا احتجاج، ٹاون ہال کے سامنے ہڑتال شروع کردی 
زلزلے سے متاثرہ ایون موڑدہ و درخناندہ آبپاشی نہروں کی بحالی کیلئے ایسکیویٹر مشین کی فراہمی کیلئے ڈی سی لوئر چترال تعاون کرے-چیرمین وی سی ون ایون وجیہ الدین
جے یو آئی کے نوجوان قائد فضل الرحمن چترالی کا عام انتخابات میں پارٹی کے پلیٹ فارم سے قومی اسمبلی کی نشست این اے ون چترال سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شاہد اللہ خان کی زیرِ صدارت بونیر اور چترال میں ماربل سٹی منصوبوں کا جائزہ اجلاس
محکمہ صحت ضلع اپرچترال کو بہترین کارکردگی پر بیسٹ ایوارڈ سے نوازا گیا
چترال سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن پشاور کے نومنتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری
جوٹی لشٹ گاؤں کے ساتھ  واپڈا گرڈ اسٹیشن کو دریا بردگی سے بچانے کے لیے فوری اقدامات اُٹھایاجایے ۔ عمایدین علاقہ کا ہنگامی پریس کانفرنس 
آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے زیر اہتمام  ملٹی اسٹیک ہولڈرز کنونشن کا انعقاد
ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او لوئر چترال کا حمیدہ ایجوکیشن اینڈ بورڈنگ اکیڈمی دنین کا دورہ
ڈی۔پی۔او چترال کا ایس۔ایچ۔اوز کے ساتھ آن لائن میٹنگ اور اپر چترال پولیس کے جوانوں کے لیے آن لائن اردلی روم کا انعقاد
چترال پریس کلب کے زیراہتمام خواتین سے متعلق ایشوز کو اجاگر کرنے کیلیے سول میڈیا کے بلاگرز، وی لاگرز، میڈیا پروفیشنلز اور لکھاریوں کی نیٹ ورکنگ کی اختتامی سیشن
چترال میں سیاحت کے فروع کے حوالے سے پشاور میں ایک روزہ مائیکرو ٹورازم پروموشن پروگرام کا انعقاد
آفاق کے زیراہتمام ایس ایل اوبیسڈ اسیسمنٹ اورای مارکنگ کے حوالے سے  چترال میں آگاہی ورکشاپ
جمیعت العلماء اسلام ایون چترال لویر کے زیر اہتمام کانفرنس
پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان کے خلاف انتہائی اقدامات اور گرفتاری کی بار بار کوشش کے خلاف احتجاجی جلسہ،چترال ٹو سے امیدوار مہتر چترال فاتح الملک علی ناصرودیگر کی خطاب
گورنمنٹ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل کالج چترال کو اپگریڈ کرکے گورنمنٹ پولی ٹیکنک انسٹیٹیوٹ کا درجہ دیدیا گیا
ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن لویر چترال کے انتخابات مکمل، ساجد اللہ ایڈوکیٹ دوسری مرتبہ صدر منتخب
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اپر چترال اور دروش بار ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل، نواب خان ایڈوکیٹ اوراکرام حسین دوبارہ صدرمنتخب
ضلعی انتظامیہ اپر چترال کے زیراہتمام پہلی مرتبہ خواتین کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد
تحصیل چیرمین سردار حکیم کی زیر صدارت تحصیل کونسل مستوج کا اجلاس ، بنیادی نوعیت کے مسائل کے فوری حل کیلیے اقدامات اُٹھانے پر زور
چیرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری اورآن کے گھر پر حملہ کے خلاف اپر چترال کے ضلعی ہیڈکوارٹر بونی میں احتجاجی مظاہرہ
شاہی مسجد چترال میں قادیانیوں سے متعلق آگاہی پروگرام کا انعقاد، جیئد علماء کی شرکت
دروش میں سبکدوش ہونے والے استاد سردار حسین کے اعزاز میں یادگار تقریب ،عمائدین علاقہ اساتذہ اور سینکڑوں طلبہ نے استاد پر عقیدت کے پھول نچھاور کئے
زیر تعمیرکالاش ویلیز روڈ میں بروز سے ایون چیک پوسٹ تک آراضی مالکان کو معاوضوں کی آدائیگی کیلئے ریونیو ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا نے منظوری دے دی ہے۔وزیرزادہ
مستوج شندور گلگت روڈ ہلکی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ۔ڈپٹی کمشنر اپر چترال
چترال، ملاکنڈ ڈویژن اور گلگت سمیت ملک میں 16 مارچ سے آندھی، گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ شروع ہونےکا امکان
چترال کے ایک اور قابل فخرفرزند سید آصف جلال الدین کا اعزاز، پشاور ہا ئی کورٹ میں بحثیت ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل چارچ سنبھال لیا
مدرسہ محمدیہ تحفیظ القرآن الکریم دنین چترال میں سالانہ دستار بندی وعظمت قرآن کانفرنس، پندرہ حفاظ کرام  حفظ قرآن مکمل کرکے فارع ہوگئے
چترال کے خواتین کے لئے لوکل باڈیز اور صوبائی و قومی اسمبلی میں خواتین کے لئے مختص نشستوں میں اضافہ کیا جائے۔ آل پارٹیز
بریپ کے مقام پر سیلاب کے ملبے تلے ہیوی جنریٹرتباہ ہورہی ہے، متعلقہ حکام نوٹس لیں