The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 15 November 2026
صفحہ اول
چترال خبریں
جنرل خبریں
گلگت بلتستان
مضامین
خطوط
شعر و شاعری
کھوار سیکشن
خواتین کا صفحہ
ویڈیوز
موسم
چترال
انگریزی
Search for:
ADS
►
Invitation for Competitive Bids – AKRSP
►
Job Announcement – Aga Khan Education Service Chitral
چترال خبریں
اسلام آباد کی معروف یونیورسٹی میں ایم ۔ایس پروگرام میں چترال کے طلبہ کیلیے پچاس فیصد کوٹہ مختص کردیا گیا
جرمن سفیر کا چترال کادورہ، دولومچ میں صاف پانی کے منصوبے کامعائنہ
ڈی پی او لوئرچترال کا عوامی رابط مہم کے سلسلے میں گرم چشمہ کادورہ، عوام لٹکوہ کے ساتھ خصوصی نشست کا اہتمام
ایس آئی ایف اور ورلڈ فوڈ پروگرام کا غریبوں کے لئے شروع کردہ پروگرام غربت مکانے اور گزشتہ سال کے طویل بارشوں سے متاثرہ عوام کے لئے ایک بیش بہا تحفہ ہے۔۔عبد الغفار چیرمین کے آئی ڈی پی
ملک کے انتہائی شمال میں واقع وادی بروغل اور یارخون کے باشندوں کو بھوک اور فاقوں سے بچانے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں۔عمایدین بروغل و یارخون ویلی کا پریس کانفرنس
وطن عزیز پاکستان کو ہمارے بزرگوں نے بیش بہا قربانیوں کے نتیجے میں حاصل کیا ہے اور ہم پر لازم ہے کہ اس کی عظمت پر کسی حال میں آنچ آنے نہ دیں۔ پیغام پاکستان کانفرنس سے علمائے کرام ودیگر کا خطاب
بی۔ایل۔ایس۔او کے زیراہتمام خواتین کیلئے پولٹری ٹریننگ کا انعقاد
ڈی۔پی۔او لوئر چترال اکرام اللہ خان کی ہدایت پر پولیس لائن میں دربار کا انعقاد، پولیس افسران وجوانوں کےمسائل کے حل کیلیے احکامات جاری
آغا خان ہائر سیکنڈری سکول کوراغ میں خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب
چترال پریس کلب کے ویمن رپورٹنگ ڈیسک کے زیر اہتمام عالمی یوم نسواں منایا گیا
کسی حکومت کو بھی چترال کے سڑکوں پر توجہ دینے کی توفیق نہیں ہوئی۔ سی ڈی ایم اب چترال کے کونے کونے میں ایک توانا عوامی آواز کے طور پر ابھر رہی ہے، سی ڈی ایم کے مرکزی دفتر کے افتتاح کے موقع پر چیرمین وقاص احمد ودیگر کا خطاب
پشاور ہائی کورٹ نے چترال کے گیس پلانٹس فوری طور پر لگانے کے احکامات جاری کردی
آفاق کے زیر اہتمام ٹیچر آف دی ائیر ایوارڈ کی تقریب، نمایاں کارکردگی کے حامل اساتذہ میں ڈپٹی کمشنر محمد علی نے ایوارڈ اور اسناد تقسیم کی
چترال میں ساتواں خانہ ومردم شماری زور شور سےجاری
ڈپی پی او لوئیر چترال اکرام الله خان کا دورہ اپر چترال، عمایدین علاقہ سے ملاقات
کے آئی ڈی پی کے زیراہتمام چترال سے باہراضلاع میں شادیوں کوروکنے کے حوالے سے علماء کرام ومختلف مکاتب فکر کیلیے ورکشاپ کا اہتمام
تھانے آنے والے سائلین کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں اور ان کے مسائل کو جلد از جلد حل کریں۔ اس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی یا لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی. ڈی۔پی۔او لوئر چترال
چترال زرگراندہ سے چھ دن سے لاپتہ نوجوان کی گمشدگی کا معمہ، لاش دریاسے برآمد
لوئر چترال میں بڑی مقدار میں جعلی اور زائدالمیعاد کاربونیٹیڈ ڈرنکس برآمد
ریجنل انٹیگریٹڈ ملٹی ہیزارڈ ارلی وارننگ سسٹم کے زیر اہتمام قدرتی آفات کے پیشگی اطلاع کے نظام کی تنصیب کے حوالے سے میڈیا پروفیشنلز اور کمیونٹی کے نمائندگان کے لئے ایک روزہ آگاہی سیشن کا انعقاد
لویر چترال پولیس ملازمین میں ویلفیر فنڈ زکے مد میں اسکالر شپ,میڈیکل ایڈ اور وظائف کے چیکس تقسیم
لوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی ، عشریت چیک پوسٹ پر تلاشی کے دوران بریفکیس سے 6295 گرام چرس برآمد ، ایک ملزم گرفتار
دوسرا آل پاکستان ویٹرن فٹ بال لیگ، چترال ریڈ نے کوہاٹ کو زبردست مقابلے کے بعد دو گول کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیکر فاٸینل کے لٸے کوالیفاٸی کرلیا
اجنو اور ریچ روڈ گزشتہ ایک ہفتے سے بند، علاقے کے عوام محصور، اشیاء خوردنوش کی قلت کا سامنا، عوام مجبورااپنی مدد آپ کے تحت برف ہٹانے پر مجبور
سٹی پولیس چترال کی چوری کے واردت میں ملوث ملزمان کے خلاف کامیاب کاروائی، مزدہ گاڑی اور لکڑیاں برآمد
چترال ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کے زیراہتمام خواتین کو فیصلہ سازی کے عمل میں برابر نمائندگی دینے کے حوالے ایک اہم اجلاس
بیار لوکل سپورٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام امدادی سامان تقسیم
ضلع چترال لویر میں تین یا تین سے زیادہ افراد کے اجتماع پر پابندی عائد، دفعہ 144 نافذ
لویر چترال میں تشنج سے بچاؤ کی چھ روزہ قومی مہم کی تیسری راونڈ کا آغاز
موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر سرکل دروش میں موجود حساس مقامات کی سیکورٹی انسپکشن جاری
پاکستان میں اقوام متحدہ کے ریذیڈنٹ کوارڈینیٹر اور ہیومینیٹرین کوارڈینٹر جولین ہرنیس کا لویر چترال کا دورہ
چترال لوئیر پولیس کی کامیاب کارروائی، ارندو سے اشتہاری ملزمان گرفتار
موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر لوئر چترال پولیس کی طرف سے موک ایکسر سائز کا انعقاد
اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر براٸے پاکستان جولین ہارنیز کا تحصیل دروش چترال لوٸیر کا دورہ
مادری زبانوں کے عالمی دن کے حوالے سے انجمن ترقی کھوار کے زیر اہتمام چترال پریس کلب میں تقریب
میرے ساتھ سازش کے تحت ہونے والے ظلم و زیادتی کا نوٹس لیا جائے اور انصاف فراہم کیا جائے۔ ذوالفقار احمد ساکن لاوی دروش کا پریس کانفرنس
اپر چترال میں شدید برفباری ،متعدد سڑکیں بند، ایک نوجوان جان بحق، مختلف مقامات پر تودہ گرنے سے لوگوں کے مشکلات میں اضافہ،
نوتعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال اکرام اللہ خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا، مختلف شعبہ جات اور پولیس لائن کا دورہ
ایون صحن بازار میں خوفناک آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان جل خاکستر
جغور سمیت چترال کے دوسرے علاقوں میں چار ہزار سے ذیادہ خاندانوں میں 12ہزار روپے کا ریلیف پیکج پاکستان پوسٹ کے ذریعے تقسیم کیا گیا۔ فضل الرحمن
Posts pagination
« Prev
1
…
78
79
80
…
264
Next »