The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 15 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال خبریں

وزیراعلیِ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا سینئر صحافی گل حماد فاروقی کی وفات پر اظہارتعزیت 
چترال کے معروف صحافی گل حماد فاروقی کی انتقال پر چترال پریس کلب میں تعزیتی اجلاس
کالاش ویلیز ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس، متعدداہم فیصلے اور اتھارٹی کی لوگو کی منظوری دیدی گئی
انتقال پرملال، چترال کے معروف صحافی گل حماد فاروق انتقال کرگئے
لواری ٹنل ، چوبیس گھنٹے میں دس گھنٹے آمدورفت کے لئے بند ہوگا،اعلامیہ جاری
چترال میں نانبائیوں کی ہڑتال کا سلسلہ چوتھے روز میں داخل، چترال شہر کے ہوٹلوں میں دروش سے روٹی منگواکر گاہکوں کو فراہم کرنے کا سلسلہ جاری
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لئے پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاجی ریلی اور جلسہ 
ممبر این ایچ اے، نارتھ زون کا دورہ چترال، شندور چترال روڈ پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت
ڈسٹرکٹ پولیو اریڈیکیشن کمیٹی (ڈپیک) کا اجلاس، این آئی ڈی کو کامیاب بنانے کے لئے تمام انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
سی ڈی ایم وفد کا ڈپٹی کمشنر اپر چترال سے ملاقات، چترال شندور روڈ کی موجودہ ناگفتہ بہ صورت حال بارے تفصیلی گفتگو
لویر چترال میں حفاظتی ٹیکے کا عالمی ہفتے کے حوالے سے آگہی واک 
اکاہ چترال کی جانب سے ونٹرائزاڈشیلٹر ٹینٹ ضلعی انتظامیہ اپر چترال کے حوالے کئے گئے
تحصیل کونسل چترال کا حالیہ بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کی اسیسمنٹ کی تاریخ میں کم ازکم دس دن کی توسیع کا مطالبہ، موجودہ طریقہ کار پر بھی عدم اطمینان کا اظہا ر
 200گرام روٹی کو 30روپے میں سپلائی کرنا ہمارے بس میں نہیں ہے۔ روٹی کا پرانا نرخ بحال کیاجائے۔ تندومالکان کا پریس کانفرنس 
تھانہ لٹکوہ کے حدود میں فریقین کے درمیان 30 سال پرانا تنازعہ خوش اسلوبی سے حل 
چترال لوئیر میں ٹریفک پولیس متحرک ، 200سے زیادہ گاڑیوں کے کالے شیشے یا اسٹیکرز اُتاردیئے گئے، عوام کی طرف سے پذیرائی
چترال سے امسال 76مردوخواتین حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرینگے، حجاج کرام کے لئے تربیتی پروگرام کاانعقاد
پاکستان پوسٹ کا ایک اور کمال، نصف صدی سے قائم چترال کے تین ڈاک خانے بند کردیئے گئے
محکمہ ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام چترال لوئیر میں داخلہ مہم کے سلسلے میں اگہی واک اور تقریب
ایون درخناندہ کے عوام نے اپنی مددآپ کے تحت ڈیزاسٹر کے آٹھ دن بعد گاوں کی متاثرہ واٹرسپلائی چینل کو بحال کردیا
اپرچترال ، ریشن گاوں میں طالب علم جان بحق ، حادثاتی موت یا قتل ، پولیس اسٹیشن میں درخواست دائر
حالیہ بارشوں کے نتیجے میں رمبور کالاش ویلی میں بھی متعدد گھرمنہدم، متاثرین کی مدد کی جائے۔ زرمس گل کالاش 
شندور قتل کیس میں نامزد ملزمان کی 22 سال بعد گلگت میں گرفتاری، ملزمان کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے۔ بیوہ خاتون کا عدالت عالیہ استدعا
خیبرپختونخوا حکومت کی ڈونرز کانفرنس میں عالمی مالیاتی اداروں کی جانب 1.8ارب ڈالر کے وعدے ضم شدہ اضلاع دیر اور چترال کے ترقی کیلئے کیے گئے ہیں. مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
ایمرجنسی صورتحال کے پیش نظر چترال سمیت صوبے کے پندرہ اضلاع کے ڈی ایچ اوز اور ایم ایس کو ڈیوٹی سٹیشن چھوڑنے سے قبل ڈی جی ہیلتھ سے اجازت لینے کی ہدایات جاری
مسلم لیگ (ن)کی حکومت مشکل کی اس گھڑی میں چترال کے متاثرہ بہن بھائیوں کے ساتھ ہے اور ا ن کے مسائل کو حل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ اجائے گا، وزیراعظم پاکستان کا ایم این اے غزالہ انجم کو یقین دہانی
لوئیرچترال پولیس کی بروقت کاروائی، لینڈ سلائیڈنگ میں پھنسی ہوئی غیر ملکی خاتون سیاح کو بروقت نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کردیا
آغاخان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ پاکستان کی جانب سے ایمرجنسی حالت سے نمٹنے کے لئے ٹینٹ ضلعی انتظامیہ لوئیر چترال کے حوالے
چترال لوئیر میں روٹی کی نرخ میں کمی کا فیصلہ ، سوگرام روٹی کا نرخ ۱۵روپے مقرر 
شندور کے مقام پر دو افراد کو قتل کرکے گاڑی لیکر فرار ہونے والے ملزمان بائیس سال بعد گلگت میں گرفتار
اپر چترال کے دورآفتادہ علاقہ کھوت میں ملبے تلے دب کر آٹھ سالہ بچہ جان بحق
جرائم پر قابو اور بعض سماجی برائیوں کا قلع قمع کرنے میں سول سوسائٹی کو پوری طرح ان بورڈ کیاجائے گا۔ نوتعینات ڈی پی او چترال لوئیر افتخارشاہ
حالیہ بارشوں سے مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کے ورثاءکو مالی امداد کی فراہمی شروع، چترال کے لئے دس لاکھ روپے جاری 
لویر چترال کے دروش ٹاؤن کے گاؤں شیشی آزوردام، زمین سرک گئی جس کے نتیجے میں تین گھر مکمل طور پر مٹی تلے دب گئے،ایک مسجد شہید، جبکہ 18گھر وں کو جزوی نقصان پہنچا
حالیہ بارشوں کے نتیجے میں ضلع لوئر اوراپر چترال میں بارش اوربرفباری کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری، مختلف سڑکوں سے ملبہ ہٹانے کا کام جاری
 وزیراعلیِ کی ہدایت پر پی ڈی ایم اے کی جانب سے سوات، مہمند، پشاور، لوئر چترال، لوئر کوہستان اور دیگر متاثرہ اضلاع کے لیے امدادی سامان روانہ کر دیا گیا 
وزیر تعلیم کی زیر صدارت تعلیمی بورڈ سربراہان اجلاس میٹرک امتحانات بارے اہم فیصلے, چترال میں 18، 19 اور 20 اپریل کو ہونے والے پیپرز ملتوی
چترال میں حالیہ بارشوں اور برفباری کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کا فوری اور شفاف طریقے سے سروے اور اسیسمنٹ کے بعد معاوضوں کی ادائیگی کا کام بلاتاخیر شروع کیا جائے۔ امیرجماعت اسلامی جمشید احمد
چترال شہر سمیت مضافات میں چار دنوں کی بارش اور برف باری کے بعد آج دھوپ نکلی ہے، موسم ساز گار تاہم رابطہ سڑکیں بند ہیں
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا حالیہ بارشوں کے دوراں مختلف حادثات کے نتیجے میں چترال سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں ہونے والی جانی و مالی نقصانات پر افسوس کا اظہاراور متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا اعلان