Chitral Times

May 8, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

اپرچترال ، کشم میں ایک اور خاتون کی مبینہ خودکشی

Posted on
شیئر کریں:

اپرچترال ، کشم میں ایک اور خاتون کی مبینہ خودکشی، ریسکیو ۱۱۲۲

اپر چترال(چترال ٹایمزرپورٹ ) اپر چترال کشم سے تعلق رکھنے والی دختر عبدالرحیم نامعلوم وجوہات کی بنا پر مبینہ طور پر دریائے چترال میں چھلانگ کرخود کشی کر لی، ریسکیو1122 کو اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی تیراک ٹیمیں اپر /لوئر چترال میں دریائے چترال میں مختلف مقامات پر ڈیڈ باڈی کے لئے سرچ آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے تاہم ابتک ڈیڈباڈی کی سراغ نہ مل سکی، ابتدائی معلومات کے مطابق دختر عبدالرحیم نے 30 جون کی شب دریائے چترال میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی تھی ریسکیو1122 کی ٹیمیں پیچھلے دو روز سے اپر چترال اور لوئر چترال میں دریائے چترال میں ڈیڈباڈی کے سرچ آپریشن کر رہی ہیں.


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریں
63108