Chitral Times

Apr 27, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

پاتریپ فاونڈیشن جرمنی اور اے۔کے۔ایف۔ کی سینئر حکام کا گاڈوگرم چشمہ کا دورہ

Posted on
شیئر کریں:

پاتریپ فاونڈیشن جرمنی اور اے۔کے۔ایف۔ کی سینئر حکام کا گاڈوگرم چشمہ کا دورہ

گرم چشمہ(نما ئندہ چترال ٹا ئمز) پاترپپ فاؤنڈیشن جرمنی کی اعلیٰ قیادت AKF کی سینئرحکام کے ہمراہ گرم چشمہ ایریا ڈویلپمنٹ ارگنائزیشن گاڈو (GADO) گرم چشمہ کا وزٹ کیا۔ گاڈو کے منیجر اصلاح الدین نے مہمانوں کو خوش آمدید کہنے کے ساتھ ساتھ ایک جامع اور مختصر پریزنٹیشن بھی دیا۔جسے مہمانوں نے سراہا۔ اس موقع پر انہوں نے گاڈو کے ساتھ منسلک خواتین تنظیم پرابیگ کا بھی دورہ کیا
مہمانوں کے ساتھ اے کے آر ایس پی کے سینئرحکام بھی موجود تھے۔ واضح رہے کہ پٹریپ فاونڈیشن باڈر علا قے میں لوگوں کی حا لات زندگی میں بہتری لانے کیلے انفرسٹر کچر،صحت اور تعلیم کے شعبے میں تعاون کر رہی ہے۔آرندو اور بروغل میں اس کے پروجیکٹس پر کام جاری ہیں نیز کھیل کے میدانوں میں بہتری لانا بھی اس کی مینڈیٹ میں شامل ہے۔

Patrip delegation visit gado 3

Patrip delegation visit gado 7

Patrip delegation visit gado 5


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریں
61551