Chitral Times

May 8, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

اظہار تشکر….شیر افضل منیجر بی ایل ایس او اینڈ فیملی:

شیئر کریں:

ہم اپنے اُں تمام دوستوں اور بہی خواہوں کا تہہ دل سے شکریہ آدا کرتے ہیں جنہوں نے ہماری والدہ محتر مہ کی اچانک انتقال کے موقع پر تعزیت کے لیے ھمارے گھر چروں تشریف لائے، ٹیلی فوں، ای میل، اور سوشل میڈیا کے ذرئعے ہمارے غم میں شریک ہوے۔
ساتھ ساتھ ہم اپنے اُں دوستوں، احباب، اور رشتہ داروں کا بھی تہہ دل سے مشکور ہیں جو تعزیت اور دلجوئی کیلئے اسلام اباد ہمارے غریب خانے تشریف لائے۔
اللہ تعالٰی آپ سب کو جزائے خیر اور مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے: آمیں

سوگوراں
شیرافضل منیجر بی-ایل-ایس- او, نورافضل اینڈ فیملی


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
44802