Chitral Times

May 1, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال کے نواحی گاوں جغورشوت میں نوجوان کی پراسرارموت،

شیئر کریں:

چترال (چترال ٹائمز رپورٹ )چترال کے نواحی گاوں جغورشوت میں ایک نوجوان وسیع الدین ولد ضیاٗ الدین عمر تقریبا چھبیس سال اپنے کمرے میں مردہ پایا گیا جس کی اطلاع ریسکیو 1122 اور پولیس کو دی گئ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال منتقل کردیا اس موقعے پر چترال پولیس کے اہلکار بھی موجود تھے.۔ فلحال یہ معلوم نہ ہوسکی ہے کہ جوان کی موت قتل، خودکشی یا کوئی اوروجہ تاہم مقامی پولیس تفتیش کررہی ہے ۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
34656