Chitral Times

Apr 26, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

داڑوم گول برنس کے مقام پر گاڑی حادثےمیں‌ایک شخص جان بحق

Posted on
شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) چترال بونی روڈ پر داڑوم گول برنس کے مقام پرایک ایکس ایل آئی کارحادثے کا شکار ہوکرسینکڑوں‌فٹ گہری کھائی میں جاگری ہے جس کے نتیجے میں ڈرائیور مسمی واحد گل ولد تازہ گل ساکن خارتمرگرہ موقع پر جان بحق ہوگیا ہے . پولیس کے مطابق گاڑی نمبر6067 میں‌ صرف ایک ہی ڈرائیورسوار تھا. جس کی شناخت ان کے جیب سےملنے والی شناختی کارڈ سے ہوئی ہے. پولیس قانونی تقاضے مکمل کرنے کے بعد لاش آبائی گاوں‌روانہ کردی ہے . تاہم یہ معلوم نہ ہوسکی کہ گاڑی کہا ں‌جارہی تھی اوروجہ حادثہ کیا ہوسکتی ہے ؟
chitral accident dalom gole2


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
27539