Chitral Times

Apr 26, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب پشاور رفیع الدین اورانجینئرمحمد یونس سپرد خاک

Posted on
شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) نیب پشاور کے اسسٹنٹ ڈائرکٹر رفیع الدین کو بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب بلچ پائین چترال میں سپرد خاک کیا گیا جوکہ بدھ کے دن پشاورمیں اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے تھے۔
.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انجینئر محمد یونس سپرد خاک
چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) چترال بونی روڈ پر گزشتہ دن راغ کے مقام پر حادثے میں جان بحق ہونے والے انجینئر محمد یونس کو سین لشٹ میں سپرد خاک کیا گیا۔ وہ چترال ائر پورٹ میں ہینڈلنگ ایجنسی کے دیرینہ ملازم اور معروف ثقافتی شخصیت محمد فراز کا بیٹا تھا۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
27497