Chitral Times

Apr 21, 2021

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال، پی ٹی آئی چترال کے صدرعبدالطیف کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئی

شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال کے صدر عبداللطیف اورپشاورکے اسلام آبادبازار میں ممتاز کاروباری شخصیت عبدالرزاق کی والدہ طویل علالت کے بعد جمعرات کے روز نیچھاغ اویر میں انتقال کرگئی۔انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ نمازجنازہ میں پارٹی ورکروں اور دوسرے سیاسی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی جبکہ تعزیت کے لئے آنے والوں میں ایم پی اے وزیر زادہ بھی شامل تھے۔


شیئر کریں: