Chitral Times

Apr 26, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال، سینئرصحافی سراج الدین کی والدہ انتقال کرگئیں، وزیراعلیٰ کا اظہارتعزیت

شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز)‌ پشاورمیں‌مقیم صحافی اورڈان نیوز کے سینئر رپورٹر سراج الدین کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئی. وہ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھیں. انھیں‌ آبائی قبرستان کہوژ مستوج میں‌سپرد خاک کردیا گیا . وہ فخرالدین اورصلاح الدین کے بھی والدہ ماجدہ تھی.
دریں اثنا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ڈان ٹی وی کے رپورٹر سراج الدین کی والدہ کی وفات پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے مرحومہ کی مغفرت کی دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
16972