Chitral Times

Apr 26, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

جماعت اسلامی ضلع چترال کیلئے نئے کابینہ کا اعلان، مغفرت شاہ ، حیات اللہ نائب امراء‌میں‌شامل

Posted on
شیئر کریں:

چترال(نمائندہ چترال ٹائمز) جما عت اسلامی ضلع چترال کے لیے نئی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا ۔ جما عت اسلامی کے امیر مولانا جمشید احمد کی صدارت میں شوری کا اجلاس گزشتہ روز جماعت کے ضلعی دفتر میں منعقد ہوا جس میں انہوں نے اپنی کابینہ کا اعلان کرتے ہوئے شوری سے اس کی تو ثیق کردی۔جس کے مطا بق مغفرت شاہ،حیات اللہ خان۔مولانا جاوید حسین،قاضی سلامت اللہ۔قاری فدا احمداور قاضی اخلاق الدین نایبء امراء۔فضل ربی جان قیمء ضلع اور محمد اسد کامران نایب قیمء ضلع ہوں گے۔اس موقع پر تمام نو منتخب عہدیداران سے ان کے عہدوں کا حلف لیا گیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جماعت کے دعوتی اور تنظیمی امور میں تیزی لانے کے لیے جماعت کے ذیلی تنظیمات کو مزید فعال بنا یا جاےء گا۔
jamat islami chitral cabina 2

jamat islami chitral cabina 3

jamat islami chitral cabina 1


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
16592