پاک نیوی میں بھرتی کے خواہشمند حضرات ڈگری کالج میں اپنی رجسٹریشن کروائیں۔۔اسسٹنٹ کمشنر
چترال (نمائندہ چترال ٹائمز ) اسسٹنٹ کمشنر چترال کے دفتر سے جاری ایک اشتہار کے زریعے پاکستان نیوی میں شامل ہونے والے خواہشمند حضرات کو اطلاع دی گئی ہے کہ پاک نیوی کی ریکروٹمنٹ موبائل ٹیم چترال کا دورہ کررہی ہے ۔ خواہشمند حضرات کو گورنمنٹ ڈگری کالج چترال میں 17اپریل کو رجسٹریشن کرانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ ٹیسٹ 18اپریل کو ہونگے باقی تفصیل ذیل ہیں۔