Chitral Times

Dec 4, 2021

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

لوکل سپورٹ آرگنائزیشن بی ایل ایس او کی مالی معاونت

شیئر کریں:

بونی (چترال ٹائمز رپورٹ )بیار لوکل سپورٹ آرگنائزیشن (بی ایل ایس او) کے اپیل پر ویلج کونسل ناظم چرون شیر عالم کی جانب سے ذاتی حیثیت میں ادارے کی مالی مشکلات کا احساس کرتے ہوے ادارے کی مالی معاونت کی گئی ۔اس موقع پر چیرمین BLSO اور اسٹاف نے شیرعالم کا شکریہ ادا کیا اور ساتھ ساتھ اس امید کا اظہار کیا گیا کہ دوسرے منتخب نمائندے ،ادارے ،اور بیرون ملک کام کرنے والےBLSO اکاؤنٹ نمبر
PK98HABB 0003827100009101 میں اپنا ڈونیشن جمع کرکے ادارے کو اپنی سرگرمیاں جاری رکھنے اور مالی مشکلات سے نکالنے میں اپنا کردار ادا کریں گے ۔


شیئر کریں: